Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

Jis Kisi ko b meri zat se dukh phoncha hu me un sb se hath jor kr maafi mangta hun

Hslove
 

Kisi Ko meri zat se koi Shikiyat

Hslove
 

جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے

Hslove
 

اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی
مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی!

Hslove
 

تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے
نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے...

اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی
ہیں کہ سانس لینا وبال لگتا ہے
H  : اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی ہیں کہ سانس لینا وبال لگتا ہے - 
Hslove
 

تُمہؔارَےِ بَعد وَحدَانِیؔت کِی حَد کَر دِی
پھِر جِتنِی بِھیِ مُحَبتؔمیِں آئی سَب رَد کَر دِی❤

سانسوں کا ٹوٹنا تو اِک عام ہے یہاں
جہاں یار تنہا چھوڑ دیں موت اٌس کو کہتے ہیں
H  : سانسوں کا ٹوٹنا تو اِک عام ہے یہاں جہاں یار تنہا چھوڑ دیں موت اٌس کو کہتے - 
Hslove
 

تحریر کرنی تھی____داستانِ زندگی
اُٹھایا قلم اور_____انتقال لکھ دیا

Hslove
 

نہ دید ھے نہ سخن ، اب نہ حرف ھے نہ پیام
کوئی بھی حیلہِ تسکین نہیں اور آس بہت ھے
اُمیدِ یار ، نظر کا مزاج ، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پُوچھو کہ دل اُداس بہت ھے

Hslove
 

لے جا تو سبھی کچھ تجھے دیتا ہوں اجازت
گر تیری نظر میں ہے یہ دستار ، ؟؟ خبردار
ہم عشق کے ماروں کا تمسخر نہ اڑاؤ
ہم یوں بھی ہوئے بیٹھے ہیں بیزار ، خبردار
Bye HS

Hslove
 

بکھرتے رابطوں کا ہے ، بچھڑتے راستوں کا ہے
دسمبر نام ہے جس کا مہینہ حادثوں کا ہے

Hslove
 

لفظ سے بھی خراش پڑتی ہے
تبصرہ سوچ کر کیا کیجئے
جھوٹ سے بھی برا ہے آدھا سچ
اس سے بہتر ہے چپ رہا کیجئے
(Bye HS)

Hslove
 

لفظ سے بھی خراش پڑتی ہے
تبصرہ سوچ کر کیا کیجئے
جھوٹ سے بھی برا ہے آدھا سچ
اس سے بہتر ہے چپ رہا کیجئے

Hslove
 

"فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا
یہ حق بھی کھو چکے ہو تم"

Hslove
 

میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں
تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص

Hslove
 

کون تھاوہ؟ جس نے یہ حال کِیا ہے تیرا؟
کِس کو اِتنی آسانی سے مُیّسر تھا تُو؟ _!!

Hslove
 

ہمیشہ زَخمِ دِل پَر، زہر ہی چھڑکا خیالوں نے!
کَبھی ان ہَمدموں کی جیب سے مَرہم نہیں نِکلا

Hslove
 

ہائے دل کانٹوں پے چل رہا ہے
میری نس نس میں غم پل رہا ہے
تیری یادوں کی نوکیں، ہیں چبھتی
دھڑکنوں میں خلل پڑ رہا ہے

Hslove
 

ممکن ہے وہ شخص میری تکلیف پہ ذرا سا تڑپے
میں ہوں بیمار ----------- یہ اسے بتا دے کوئی