Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب

Hslove
 

ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ

Hslove
 

گزری رفاقتوں کی نمی آنکھ میں لۓ
اک شخص تیرے شہر سے تنہا گزر گیا

Hslove
 

ہم بھی دل خراب سے بیزار ہیں مگر
کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی _!

Hslove
 

یہ جو آہ و نالہ و درد ہیں کسی بے وفا کی نشانیاں
یہی میرے دن کے رفیق ہیں یہی میری رات کی رانیاں

Hslove
 

احباب سبھی مجھ سے اب شکوہ کناں ہیں
کـہ تم اتنا تڑپتـے ہو تو مر کیوں نہیں جاتـے

Hslove
 

ایک ناٹک ہے زندگی جس میں
آہ کی جائے، واہ کی جائے

Hslove
 

جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے

Hslove
 

اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی
ہیں کہ سانس لینا وبال لگتا ہے

Hslove
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے

Hslove
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب
میری تنہائی خفا ہوتی ہے

Hslove
 

کوئی تھک چکا ہے سفر سے
کوئی ہار چکا ہے خود سے

Hslove
 

تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں
جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں

Hslove
 

عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں

Hslove
 

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Hslove
 

اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں یا نہ رہوں یاد رکھنا مجھے

Hslove
 

وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں

Hslove
 

اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،

Hslove
 

ہم خاک نشینوں کو بیزاری مواقف تھی
ہم خاک نشینوں پر فرصت سے زوال آیا

Hslove
 

ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری
خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری
بھیڑ میں بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے
کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری