Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

مری ہستی ہے مری طرز تمنا اے دوست
خود میں فریاد ہوں میری کوئی فریاد نہیں
H  : مری ہستی ہے مری طرز تمنا اے دوست خود میں فریاد ہوں میری کوئی فریاد نہیں - 
Hslove
 

اس کے تلخ رویے کا ستایا ہوا شخص
گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑتا ہے

اِک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لئے ہے
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے
H  : اِک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لئے ہے جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے - 
Hslove
 

ہائے وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا
ہم نے رو رو کے جسے درد سنائے اپنے__!!

Hslove
 

کیا ہوئے وہ سب لوگ کہ میں
سونا سونا لگتا ہوں
مصلحت اس میں کیا ہے میری
ٹوٹا پھوٹا لگتا ہوں
کیا تم کو اس حال میں بھی
میں دنیا کا لگتا ہوں...

قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
H  : قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے - 
Hslove
 

میری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ
ان میں کچھ رنگ لازوال بھی ہیں
دعویٰ عشق ! ہی نہیں کرتے
دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں

عشق پر کچھ نہ چلا دیدۂ تر کا قابو
اس نے جو آگ لگا دی وہ بجھائی نہ گئی
H  : عشق پر کچھ نہ چلا دیدۂ تر کا قابو اس نے جو آگ لگا دی وہ بجھائی نہ گئی - 
آنکھوں سے جان جائیے فرقت کا ماجرا
اشکوں سے پوچھ لیجئے جو دل کا حال ہے
H  : آنکھوں سے جان جائیے فرقت کا ماجرا اشکوں سے پوچھ لیجئے جو دل کا حال ہے - 
کوئی ہنسا کیے تو کوئی رولا کے جائے گا
یوں ظرف اپنا ہر کوئی اپنا دکھا کے جائے گا
H  : کوئی ہنسا کیے تو کوئی رولا کے جائے گا یوں ظرف اپنا ہر کوئی اپنا دکھا کے - 
سٌنا ہے موت ایک پَل کی بھی مٌہلت نہیں دیتی
اگر مَر جاٶں اچانک میں تو مٌجھ کو معاف کر دینا
H  : سٌنا ہے موت ایک پَل کی بھی مٌہلت نہیں دیتی اگر مَر جاٶں اچانک میں تو مٌجھ - 
Hslove
 

میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
تم نے بے کار تکلف ہی کیا کہنے کا
ورنہ نفرت تو نفرت ہے ، نہایت کیسی ؟

Hslove
 

آ ہی گیا وہ مجھ کو لحد میں اتارنے
غفلت ذرا نہ کی مرے غفلت شعار نے

صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ
حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی
H  : صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی - 
Hslove
 

شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں...
جس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی...

Hslove
 

کوئی سسکیاں سننے والا بھی حاصل ہو
میں مسلسل ہنستے ہوئے تھک جاتا ہوں⁦...

Hslove
 

Khamoshiyan Kar Dein Bayaa’n Toh Alag Baat Hai,
Kuch Dard Hain Jo Lafzon Mein Utaare Nahi Jaate

Hslove
 

کیا ہیں وہ اپنی وعدہ گاہیں
ہر چیز بدل گئی یہاں تو
میں شہر وفا سے آرہا ہوں
کوئی بھی نہیں ملا وہاں تو

میری خاموشیوں میں لرزاں ہے
میرے نالوں کی گم شدہ آواز
H  : میری خاموشیوں میں لرزاں ہے میرے نالوں کی گم شدہ آواز - 
موت کا بھی کوئی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
H  : موت کا بھی کوئی علاج ہو شاید زندگی کا کوئی علاج نہیں -