Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے
H  : نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے ترے ذکر سے تری فکر سے تری - 
Hslove
 

کیا ہوئے وہ سب لوگ کہ میں
سونا سونا لگتا ہوں
مصلحت اس میں کیا ہے میری
ٹوٹا پھوٹا لگتا ہوں
کیا تم کو اس حال میں بھی
میں دنیا کا لگتا ہوں...

Hslove
 

اب نہ آئیں گے روٹھنے والے
دیدۂِ اشکبار، چپ ہو جا ۔

عشق پر کچھ نہ چلا دیدۂ تر کا قابو
اس نے جو آگ لگا دی وہ بجھائی نہ گئی
H  : عشق پر کچھ نہ چلا دیدۂ تر کا قابو اس نے جو آگ لگا دی وہ بجھائی نہ گئی - 
کوئی خاموش زخم لگتی ہے
زندگی ایک نظم لگتی ہے
H  : کوئی خاموش زخم لگتی ہے زندگی ایک نظم لگتی ہے - 
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دوائیں چاہییں
H  : مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں پوچھتی ہیں آپ، آپ - 
Hslove
 

صرف کافور کی خوشبو رہ جاۓ گی چار سو
تیرے پہنچنے سے پہلے دفنا دیا جاۓ گا مجھے

Sad Poetry image
H  : عجب سال ہے, نہیں ایک پل بھی پرسکون لکھ لکھ کر تھک گے انّ للّہٰ وانّا الیہ - 
Hslove
 

عظيم لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ،
کسی سے کچھ نہ کھا بس اداس رہنے لگے!

Hslove
 

افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے

Sad Poetry image
H  : میں شہر شہر پھرا ہوں اِسی تمنا میں کِسی کو اپنا کہوں ، کوئی مُجھ کو اپنا لے - 
Sad Poetry image
H  : مرحلہ بیچ کا نہیں ہوتا عشق ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔۔۔ - 
Hslove
 

ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں”
…اس سے آگے میری آنکھوں نے پگھل جانا ہے

Attitude Poetry image
H  : قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے - 
Sad Poetry image
H  : مرے ڈوب جانے کا باعث نہ پوچھو کنارے سے ٹکرا گیا تھا سفینہ - 
Sad Poetry image
H  : میں وہ بستی ہوں کہ یاد رفتگاں کے بھیس میں دیکھنے آتی ہے اب میری ہی ویرانی - 
Sad Poetry image
H  : ایک ایسا بھی وقت ہوتا ہے مسکراہٹ بھی آہ ہوتی ہے - 
Hslove
 

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیے

Sad Poetry image
H  : زندگی سے نپٹ رہا ہوں ابھی موت کیا ہے میری بلا جانے - 
Hslove
 

تو مجھ کو مجھ سے روک رہا ہے، کمال ہے
منظر تو رک کے دیکھ لوں، اپنے زوال کا