Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

مرا حال پوچھ کے ہم نشیں مرے سوز دل کو ہوا نہ دے
بس یہی دعا میں کروں ہوں اب کہ یہ غم کسی کو خدا نہ دے

زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے
ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا
H  : زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا - 
Hslove
 

دلِ مایوس میں وه شورشیں پیدا نہیں ہوتی ..
اُمیدیں اس قدر ٹوٹی کہ اب پیدا نہیں ہوتی ..!

Hslove
 

محوِ رقص ہے محبت جُنوں کی وادی میں
مُقامِ عشق میں بس اعضاء کلام کرتے ہیں

Hslove
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے ___!
بہر حال یوں دل توڑا نہیں کرتے ___!
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے ___!
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کیا کرتے ___!

Hslove
 

امجد وہ سانحہ تو اسے یاد بھی نہیں...
جو ہم نے عمر بھر کی نشانی بنا لیا...

Hslove
 

موت نے آ کر____مجھے بچانا ہے
میری قبر کے کتبے پہ شکریہ لکھنا

Hslove
 

رہزنوں سے تو بھاگ نکلا تھا
اب مجھے رہبروں نے گھیرا ہے

Hslove
 

اک زخم جو میرے لیئے کعبے کی طرح ہے
ہر شخص کو اندر سے دکھانے سے رہا میں!

Hslove
 

اس نے چلتے چلتے لفظوں کا زہراب
میرے جذبوں کی پیالی میں ڈال دیا

Sad Poetry image
H  : اور تو کچھ نہیں کیا میں نے، بس اپنی حالت تباہ کر لی ہے! - 
Hslove
 

یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں...
ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری..!

Sad Poetry image
H  : بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں میں جواں عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا - 
Sad Poetry image
H  : تیری ناراضگی واجب ہے میں بھی خود سے خوش نہای ہوں آج کل - 
Hslove
 

میرے نزدیک نہ آ ، رشتۂِ تطہیر نہ دیکھ
میں کہ بد شکلِ زمانہ مری تصویر نہ دیکھ
میرے معصوم ! میں بدبختی کا اک ہوں نسخہ
میری تقریر نہ سن تُو مری تحریر نہ دیکھ

Hslove
 

کَہیں تہذیب ڈَھل جانے کا ماتم ہو رہا ہے ، تو
کہیں شام و سَحر تخلیقِیَت پہ بات ہوتی ہے
کہیں طرزِ ادا ، اُسلوب و نُدرت، رنگ آمیزی
کہیں برعکس صُورت ، بےتکلُّف رات ہوتی ہے

Hslove
 

کتنی شدت سے بہاروں کو تھا احساس ملال
پھول کھل کر بھی رہا زرد خزاؤں جیسا۔
پاس رہ کر بھی ہمیشہ وہ بہت دور ملا
اس کا انداز تغافل تھا خداؤں جیسا۔

Hslove
 

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی.. میری ذات بھی

Hslove
 

ہر شمع بجھی رفتہ رفتہ ہر خواب لٹا دھیرے دھیرے
شیشہ نہ سہی، پتھر بھی نہ تھا،دل ٹوٹ گیا دھیرے دھیر

Hslove
 

میرے نزدیک نہ آ ، رشتۂِ تطہیر نہ دیکھ
میں کہ بد شکلِ زمانہ مری تصویر نہ دیکھ
میرے معصوم ! میں بدبختی کا اک ہوں نسخہ
میری تقریر نہ سن تُو مری تحریر نہ دیکھ