Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Sad Poetry image
H  : زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہم ہی سو گئے داستان کہتے کہتے - 
Hslove
 

نہ ترک عشق ہے ممکن نہ شرطِ عشق آساں
دل خراب نے ڈالا ہــــــے کس بکھیڑے میں

Sad Poetry image
H  : موت کا بھی کوئی علاج ہو شاید زندگی کا کوئی علاج نہیں - 
Hslove
 

زندگی سے نپٹ رہا ہوں ابھی
موت کیا ہے میری بلا جانے

Sad Poetry image
H  : زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا - 
Hslove
 

درد اتنا ہے ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Hslove
 

کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوں
غم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں

Hslove
 

لوگ سَر پھوڑ کر بھی دیکھ چٌکے
غم کی دیوار ٹوٹتی ہی نہیں

Hslove
 

وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کو ہے

Sad Poetry image
H  : کر علاج جوش وحشت چارہ گر لا دے اک جنگل مجھے بازار سے - 
Hslove
 

تم بھی سخن شناس تھے،درد آشنا نہ تھے
تم نے بھی شعر سُن کے فقط واہ واہ کی

Sad Poetry image
H  : قیدِ حیات و بندِ غم اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے - 
Hslove
 

موت نے آ کر____مجھے بچانا ہے
میری قبر کے کتبے پہ شکریہ لکھنا

Hslove
 

تمام مُمکنہ جگہیں تو دیکھ آیا ہوں
نہ راہ میں ہوں نہ دفتر" نہ گھر" کِدھر گیا میں
میں راہ چلتے ہُووں کو بُلا کر پوچھتا ہوں
جناب! دیکھا کہیں مُجھ کو؟ سر! کِدھر گیا میں

Hslove
 

ہم خاک نشینوں کو بیزاری مواقف تھی
ہم خاک نشینوں پر فرصت سے زوال آیا

Hslove
 

تمہارے بعد نہ تکمیل ہو سکی اپنی
تمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے
میں کیسے پکاروں؛ کہاں سے لاؤں تُجھے؟
تیرے بغیر اگر زندگی____ عذاب لگے!!

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
H  : رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی - 
Hslove
 

تمہارے بعد نہ تکمیل ہو سکی اپنی
تمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے
میں کیسے پکاروں؛ کہاں سے لاؤں تُجھے؟
تیرے بغیر اگر زندگی____ عذاب لگے!!

پسینہ موت کا ماتھے پہ آیا إٓینہ لا دو
میں اپنی زندگی کی آخری تصویر تو دیکھوں
H  : پسینہ موت کا ماتھے پہ آیا إٓینہ لا دو میں اپنی زندگی کی آخری تصویر تو - 
Hslove
 

وہ زخمِ انتظار کی لذت بھی لے گیا
اب نامہ بر کی راہ نہ دیکھا کریں گے ہم
وہ کس طرح ملا تھا جدا کیسے ہو گیا
سوچا تھا یہ سوال نہ سوچا کریں گے ہم