Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

میری ماں نے مجھ کو بڑے خسارے میں رکھا !
اس نے کبھی نہیں بتایا زندگی فقط دکھ ہے،

Hslove
 

راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے ای محسن،
بہت کڑوے ہو چکے ہیں ہم..!

Sad Poetry image
H  : میں اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں میرے خلاف آپکی ہر سازش فضول ہے - 
Romantic Poetry image
H  : عجب سال ہے, نہیں ایک پل بھی پرسکون لکھ لکھ کر تھک گے انّ للّہٰ وانّا الیہ - 
Hslove
 

فائدہ کیا ھے زمانے میں خسارہ کیا ھے
خاک ہو جائیں گے ھم لوگ ھمارا کیا ھے
دیکھ واصف رواں خواہشیں رہ جائیں گی
تم گزر جاؤ گے چپکے سے تمھارا کیا ھے....

Sad Poetry image
H  : زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا - 
Hslove
 

ہم سا بھی یادداشت کا سخی نہ ہو کوئی
ہر شعر میں اک واقعہ خیرات کر دیا

Sad Poetry image
H  : زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مرچلے - 
زندگی کا کوئی احساں نہیں ہے مجھ پر
میں نے اپنے ہراک سانس کی قیمت دی ہے
H  : زندگی کا کوئی احساں نہیں ہے مجھ پر میں نے اپنے ہراک سانس کی قیمت دی ہے - 
Hslove
 

زندگی سے نپٹ رہا ہوں ابھی
موت کیا ہے میری بلا جانے

Hslove
 

زندگی بھی تو پشیمان ہے یہاں لا کے مجھے
ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ میرے مر جانے کا

Hslove
 

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے

Hslove
 

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے

Hslove
 

دل میں اتارئیے نہیں نشتر سوال کا
اس غم کا کچھ علاج نہیںھے دعا کریں

Hslove
 

چہرےسجےسجےہیں تودل ہیں بجھےبجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح

Hslove
 

کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشا تھا عمر بھر دیکھا

Hslove
 

زندگی کا کوئی احساں نہیں ہے مجھ پر
میں نے اپنے ہراک سانس کی قیمت دی ہے

Hslove
 

حسرتیں دفن ہیں مجھ میں
خود کا خود مزار ہوں میں

Hslove
 

رہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے سے ہو گئے ہیں ہم

Hslove
 

تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں ہم سے دور رہو