ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتا ہوں میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتا ہوں اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا،،، ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتا ہوں۔
اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ کیا کیا تجھے بتائیں ، کہ کیا کیا نہ ہو سکا
میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
موت کا بھی علاج ہو شاید زندگی کا کوئی علاج نہیں
وہ کتابوں سے الفاظوں کا جنگل اٹھا لایا ہے سنا ہے، آج میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا
*تم جو اتنے بیزار ہو مجھ سے* ...HS... *تم میرے مرنے کی دعا کیوں نہیں کرتے*
Zindagi aik Hadsda he or hadsa b aisa ...HS... Mout se b khatam jis ka silsila hta nhi
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ InshAllah Very Soon
آجانا تم بھی کچھ ہی پل کی بات ہوگی وضو،کفن،دعا،دفن Inshallah very soon
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی درد اتنے ہیں ، خلاصے میں نہیں آئیں گے اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
اوڑھ لی ہے خاموشی، اب گفتگو نہیں کرنی دل کو مار دینا ہے، اب آرزو نہیں کرنی
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب موت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا
معافی چاہتا ہوں آج الفاظ نہیں ملے درد لکھ دیا ہے محسوس کر لیجئے گا