مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چائیں
پوچھتے ہیں آپ , آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیں...
شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں
کون سا دل ہدفِ گردشِ ایام نہیں!
غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں
دَبّا کے قبر میں سب چَل دٕیے دٌعا نہ سلام
ذرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو
ملنے آئے ہیں کئی زخم پرانے مجھ کو
آج مصروف رہوں گا انھی مہمانوں میں
موت کا بھی کوئی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں