Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

نشتر چبھے ھوئے تھے رگ جاں کے آس پاس
وہ چارہ گر تھا اور ،مجھے ڈر اسی کا تھا !

Hslove
 

لکھا ہوا تھا کسی جلوہ گاہ کے در پر_!
تمام اندھوں کو دیدار کی اجازت ہے_!
ہمارے شہر میں منع ہے عشق کا اظہار_!
یہ اور بات ہے اشعار کی اجازت ہے_!

Hslove
 

تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن,
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے، تو ظاہر ہے,
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو..؟

Hslove
 

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیے

Hslove
 

*ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس* *بیس آدمی*
*جس کو بھی دیکھنا ہو کئی* *بار دیکھنا*

Hslove
 

خاک وعدوں پہ ڈالتے جاؤ
تم ہمیں روز ، ٹالتے جاؤ
ہو گیا خاک، چاہنے والا
آؤ ! مٹیّ تو ڈالتے جاؤ

Hslove
 

کب تلک کوئی کرے حلقۂ زنجیر میں رقص
کھیل اگر دیکھ لیا ہو تو اجازت دی جائے...

Hslove
 

میں اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف آپکی ہر سازش فضول ہے

Hslove
 

میں متفق ہوں تیری تمام باتوں سے ___!
بہر حال یوں دل توڑا نہیں کرتے ___!
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے ___!
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کیا کرتے ___!

Hslove
 

زندگی ہوں اس لیے ایسا بھی ہوں ویسا بھی ہوں
اپنے فتوے پاس رکھو ٹھیک ہوں جیسا بھی ہوں

Hslove
 

یاد کیا ہے جو مصیبت میں تسلی تک نہ دے
شعر کیا ے جو کسی کے زخم کودھوتا نہ ہو

Hslove
 

جینا پڑتا ہے کبھی #ظرف سے کمتر ہوکر
بھیک دریاؤں سے مانگی ہے سمندر ہو کر
ہاں یہ تصویر کبھی بات کیا کرتی تھی
دیکھتی رہتی ہیں آنکھیں جسے پتھر ہوکر
میرا اس عشق میں نقصان ہوا ہے کتنا
خود سے محروم ہوئے تجھ کو میسر ہوکر

Hslove
 

آنکھیں کھلیں کہ وا درِ زندان ہوگیا!
میں روشنی کو دیکھ کے حیران ہوگیا
میرے تمام خواب میرے دل میں رہ گئے
میرا تو ساری عمر کا نقصان ہوگیا

Hslove
 

ھم تجھ سے دُور اور ترے آس پاس لوگ !
یُوں کب تلک جئیں گے بھلا ھم اُداس لوگ
مطلب نہ ھو تو کیسے ملیں اور کیوں ملیں ؟
ھم جیسے عام لوگوں سے تُم جیسے خاص لوگ

Hslove
 

تم نے کس طرح مجھے دیکھ کے منہ پھیر لیا
ایسی حالت پہ تو راہ گیر بھی رک جاتے ہیں🍁

Hslove
 

نہ کُھلا تیرے ھجر کا روزہ
عید آئی بھی , اور چلی بھی گئی

Hslove
 

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے...
آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے...؟
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے..

Hslove
 

اُن کو نامُوس بھی، عزّت بھی، پزیرائی بھی
مجھ کو رونے کو میسّر نہیں۔۔۔۔تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا،،،کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی ہوں، تماشائی بھی۔

Hslove
 

میں وہ بستی ہوں کہ یاد رفتگاں کے بھیس میں
دیکھنے آتی ہے اب میری ہی ویرانی مجھے

Hslove
 

میں سرِ مقتل حدیثِ زندگی کہتا رہا
انگلیاں اٹھتی رہیں محسن میرے کردار پر