Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

سواۓ سنگ دلی اور کچھ ہنر بھی ہے...
بتاں دلوں میں تمہارے خُدا کا ڈر بھی ہے....

Hslove
 

دِل بن گیا نِگاہ ، نِگہ بن گئی زُباں
آج اک سکوت ِ شوق قیامت ہی ڈھا گیا

Hslove
 

تُمہارَے بَعد وَحشت٘ کِی سَـربَراہِی پـَر مُقـرَر ہـُوں
تُمہارَے بَعد مُجھے سُکون سَے تَکلِیف ہُوتِی ہَے

Hslove
 

برس رہی ہے، حریمِ ہوس میں دولتِ حسن
گدائے عشّق کے کاسے میں اِک نظر بھی نہیں
یہ عہد ترکِ محبت، ہے کِس لیے آخر
سکونِ قلب اِدھر بھی نہیں اُدھر بھی نہیں

Hslove
 

Main jaanti hon khudkushi haraam hay
... HS...
Is liyay haadson ki talash main hon

Hslove
 

عید کی عین پہ بھاری ہے اُداسی کا الف۔
تُو مرے قہقہے مت دیکھ، اداکاری دیکھ۔

Hslove
 

غیروں میں ہیں جو شاد ، انہیں عید مبارک
جن کو نہیں ہم یاد ، انہیں عید مبارک
معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دُنیا
جو کر گئے برباد انہیں عید مبارک

Hslove
 

غم ہی غم ہیں امید میں کیا رکھا ہے
عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھا ہے

Hslove
 

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تیرا کیا بھروسہ اے اجنبی
تیری مختصر سی نوازشیں
میرا درد کہیں بڑھا نہ دی

Hslove
 

اب اسے فرصت احوال میسر ہی نہیں
وہ جو ہمدرد تھا ہمدرد بھی ایسا ویسا
کیا تجھے ہجر کے آزار بتائے
تو تو بے درد ہے بے درد بھی ایسا ویسا

Hslove
 

ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جانِ فراز
کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے

Hslove
 

خاک وعدوں پہ ڈالتے جاؤ
تم ہمیں روز ، ٹالتے جاؤ
ہو گیا خاک، چاہنے والا
آؤ ! مٹیّ تو ڈالتے جاؤ

Hslove
 

تیرے نام کا تارا جانے کب دکھائی دے۔۔
اک جھلک کی خاطر ہم رات بھر ٹہلتےہیں۔۔۔۔

Hslove
 

ذرا بھی فرق نہیں، صبح، شام ایک سے ہیں
تمہارے ہجر کے موسم، تمام ایک سے ہیں
جفا خرید، اداسی اٹھا، کہ وحشت لے
بروئے عشق سبھی کے ہی دام ایک سے ہیں

Hslove
 

تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا

Hslove
 

چلو یہ اچھا ہوا نیند لے گیا ورنہ
تیرا خیال میری جان بھی لے سکتا تھا

Hslove
 

اُس نے جانے کی اجازت چاہی
ساری خوشیوں نے الوداع بولا

Hslove
 

وفا کا لازمی تھا یہ نتیجہ
سزا اپنے کیے کی پا رہا ہوں

Hslove
 

ہم بہت رنج و الم سہتے ہیں...
تب کہیں جا کے غزل کہتے ہیں...

Hslove
 

جو آنا چاہو ھزار رستوں نا آنا چاہو تو عذر لاکھوں
مزاج برہم طویل رستہ برستی بارش خراب موسم