Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

مر جائے گی یک طرفہ محبت بھی کسی دن
کب تک کوئی صحراؤں کو سیراب کرے گا

Hslove
 

زندگی کی غزل تمام ہوئی
قافیہ رہ گیا محبت کا

Hslove
 

ہمارے لفظوں کو تهوڑا دهیان سے پڑها کرو
دوست
ہم نے سچ میں اپنی زندگی برباد کی هے

Hslove
 

اب کہیں جا کے۔۔۔۔۔۔۔ یہ احساس ہوا ھے مجھ کو
ٹھیک رہ جاتا ھے جو شخص ، تیرے جیسا ہو۔۔۔!!

Hslove
 

تهگ گيا هوں جينے کى اداکارى کر کر کے...
ميں مرکيوں نهيں جاتا ايک دم سے...

Hslove
 

کون زندہ ہے ۔۔۔۔۔اور مر گیا ہے کون
سانس چلنے سے اب طے نہیں ہوتا

Hslove
 

کہاں تُو ڈھونڈنے آیا گلِ اخلاص کی خُوشبُو
یہاں تو بُغض اُگتا ہے محبت کی زمینوں پر

Hslove
 

روح میں پیوست رہتے ہیں عمر بھر
واقعات__ ناقابلِ فراموش ہوتے ہیں
کُچھ زخموں کے نِشاں نہیں ہوتے۔
کُچھ درد___بڑے خاموش ہوتے ہیں

Hslove
 

وہ تیرے بعد پھر کبھی ہرے نہ ہوسکے.
جنہیں ترا فراق کھا گیا تری کمی نِگل گئی.
چلو وہ لوگ تو جِنہیں قضا نے آ لیا, مگر.
ہمیں تو جیتے جی ہماری زندگی نِگل گئی...

Hslove
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے..

Hslove
 

وہ چال ایسی چل گیا
ہم بجھ گئے، دل جل گیا

Hslove
 

عرصہ بیتا زندگی بیتی
سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی
جو عشق میں بیتی،عشق ہی جانے
یا وہ جانے جس پے بیتی

Hslove
 

ہا تھوں سے نا پتا ہوں درد کی تنہائی کو
یہ نیا کھیل ملا ہے میری تنہا ئی کو۔

Hslove
 

آیا تھا زندگی میں وہ آ کر چلا گیا
وہ شخص میرا آشیاں گرا کر چلا گیا
کہتا تھا خوشیاں بیچ کر خریدوں گا تیرے غم
غم عمر بھر کا زندگی کو لگا کر چلا گیا

Hslove
 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے، اوقات دیکھ لو.

Hslove
 

ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں
کون سا دل ہدفِ گردشِ ایام نہیں!
غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں

Hslove
 

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی
تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے.

Hslove
 

😭😭کاش میں اس کی یاد میں مر جاؤں اور وہ مجھے سینے سے لگا کر بولے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Hslove
 

تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں

Hslove
 

" دُعائیں مانگو کہ ؛ تُمہاری عمر مُجھ سے زیادہ ہو ، تُمہیں میں جا کے دِکھاؤں کہ ؛ ایسے جاتے ہیں ۔ "