افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے
تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے ہیں
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ھے!!
تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے ہیں
*کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر *
*جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے
افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے
میں نے پرکھا نہیں کبھی تجھ کو
مگر سمجھا تجھے ہر لحاظ سے
پہلے محبت میں مبتلا کر دیا مجھ کو
پھر نظر انداز کیا ہر ایک انداز سے
تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اُداسیاں ہیں عروج پرہیں۔
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھ سے کہا کہ حوصلہ رکھو..
درد و غم دل کی طبیعت بن گئے
اب یہاں آرام ہی آرام ہے
Mohabbat Aur Hawas Ki Tameez Nahi,
Aur Sheher Bhara Para Hai Ranjho Se
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی۔۔
صاحب وہ میرا درد تھا
و حشتوں کابسیراہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔
محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی
یہ لب____ اب کرب سے دُکھنے لگے ہیں.. 🥀
اے میرے خدا____ کہاں تک مُسکراؤں میں..🥀
کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا
زخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا
آج خود کو آئینہ میں دیکھا تو یہ احساس ہوا
انسان کتنا بدل جاتا ہے دل ٹوٹنے کے بعد
کتنی اذیت ہے اس پیا ر میں
کہ مجھے تم سے ملے بنا ہی مر جا نا ہے۔
اے خدا بس میرے لئے
خود کشی حلال کر دے
ختم تھا ہم پہ محبت کا تماشہ گویا
روح اور جسم کو ہر روز جدا کرتے ہیں
زندگی ہم سے تیرے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم اداکرتے ہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain