کبھی تجھ سے ملیں گے ۔۔
تو کہیں گے جھوٹ تجھ سے ہم
نا تیری فکر کرتے ہیں
نا تُجھ کو یاد کرتے ہیں
میں قہقہوں میں گِھرا ہوا لڑکا
کسی دن کمرے میں مردہ ملوں گا...
تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی
یہ صبح کی سفیدیاں ، یہ دوپہر کی زردیاں
اب آئینے میں دیکھتا ہوں ، مَیں کہاں چلا گیا؟
بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے
اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ھے
کون کرتا ہے تیرے بعد تیرے جیسا سخن
ہم تیرے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ہیں
کیا غلط کرتے ہیں ہم فرط عقیدت سے کبھی
تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ہیں
کہاں تُو ڈھونڈنے آیا گلِ اخلاص کی خُوشبُو
یہاں تو بُغض اُگتا ہے محبت کی زمینوں پر
بچھڑتے وَقت قسم لی تھی زِندہ رہنے کی
تو گویا جانتا تھا اِتنا دَرد ہو گا مجھے!
Na Hum Majnu Hain, Na Hum Farhaad Hain,
Han! Mohabbat Mein Magar Barbaad Hain
کچھ نہ رہ سکا جہاں ویرانیاں تو رہ گئی..
تم چلے گئے تو کیا ہوا کہانیاں تو رہ گئی..!!
کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت میں
آخر ہم نے بھی تو بہت دل دکھائے تھے
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی
وہ سب نمائش ظاہر پے فخر کرتے تھے
اس لئے جان بوجھ کے حلیہ بگاڑ کر نکلا
"قبریں" ہی جانتی ہیں کہ اس "شہرِ جبر" میں
"مر" کر ہوئے ہیں دفن کہ "زندہ" گڑے ہیں لوگ
☹ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ
“…ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے
!میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں۔۔۔۔”
“تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے
یہ ساولی رنگت یہ سادہ سا ہولیہ یہ اداس آنکھیں
ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے
Duniya Meri Wafaon Ka Sila De Chuki Mujhe,
Laa Tu Bhi Mera Khaloos Mere Munh Pe Maar Dey
عشق محسن ہمیں مقتل میں بلائے تو سہی
پا بہ زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain