Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

"لوگوں کو پرکھنا چھوڑ دو، تم نہیں جانتے کوئی اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے"

Hslove
 

نہ مزاجِ فیض پوچھو کچھ عجیب کیفیت ہے،
ابھی ہنس رہا تھا پاگل ابھی رو دیا بیچارہ

Hslove
 

حالت یہ ہے کہ گردشِ حالات کے سبب
دل بھی میرا تباہ ہے، ہمت بھی پست ہے
تم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنا
میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے!

Hslove
 

پوچھا نہ زندگی میں کسی نے بھی دل کا حال
مرنے کے بعد تذکرہ میری خود کشی کا ہے

Hslove
 

bach gaya to wapis...
na bacha to Allah Hafiz
bye Hs

Hslove
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے....

Hslove
 

زہر جب کارگر نہیں ہوتا
لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں

Hslove
 

تو انتخابِ رنگ میں مصروف اور اِدھر،،،
کوئی ترے جنوں میں سیاہ پوش ہو گیا

Hslove
 

میری موت کا اسکو بتانا کچھ اس انداز میں ۔
تمہارا صدیوں سے جو
ارمان تھا وہ آج پورا ہو گیا

Hslove
 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے، اوقات دیکھ لو.

Hslove
 

ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی ہے ابھی تو تم مجھے مرحوم بھی لکھنا ہے

Hslove
 

اس نے فقط کہا تھا ابھی فرض کیجئے..!!
ہم نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہن لئے..!!

Hslove
 

ایسی وحشت ہے مرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
اور پھر چیخوں کہ دیکھو ، ایسی حالت ہے میری
ایک نوخیر کلی پاؤں میں پھینکوں ، مسلُوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو ، یہ اذیت ہے میری

Hslove
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

Hslove
 

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں
میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی وہ داستاں
جسے تم ہنسی میں اڑا گئے

Hslove
 

یہ بات سچ ہے کہ محوِ خطاب ہوں لیکن
میں جلد ہی کسی تحریر میں رہ جاؤں گا
ہوں میسر تو ابھی مجھ سے گفتگو کر لو
میں عنقریب تصاویر میں رہ جاؤں گا

Hslove
 

یہ بات سچ ہے کہ محوِ خطاب ہوں لیکن
میں جلد ہی کسی تحریر میں رہ جاؤں گا
ہوں میسر تو ابھی مجھ سے گفتگو کر لو
میں عنقریب تصاویر میں رہ جاؤں گا

Hslove
 

میں ایک تجسس کے سِوا کُچھ بھی نہیں🖤
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے.🖤

Hslove
 

ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گِر گںۓ محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے

Hslove
 

بن ترے کیسے کہوں اب کس طرح بتلاؤں میں
سانس چلتی ہے فقط یہ زندگانی کچھ نہیں