Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

صرف اپنی روشنی میں طے کرو اپنا سفر،
راہ میں جگنو، ستارہ یا دِیا کچھ بھی نہیں!

Hslove
 

ہاں ٹھیک ہے فرشتہ نکالے گا سب کی جان
لیکن جو لوگ تیری محبت میں مر گئے وہ۔۔

Hslove
 

zindagi per aik kitab likhon ga
main us me wo saare hisaab likhon ga
hui barbad meri zindagi kese?
Kese bikhre hen mere khawab likhon ga
khud ko kisi tili ka roop de kr
auron ka chehra gulab likhon ga
kisi ko llzam-e-bewafa na donga
bas apni hi qismat kharab likho ga
HS

Hslove
 

کہتا ہے دل کہ آنکھ نے کیا مجھ کو خراب
کہتی ہے آنکھ یہ کہ مجھے دل نے کھو دیا
لگتا نہیں پتا کہ صحیح کون سی ہے بات
دونوں نے مل کے میر ہمیں تو ڈبو دیا

Hslove
 

میں ترستا رہا تمھاری آواز کو!!!
جب کہ لوگ کہتے رہے عید مبارک ۔

Hslove
 

دوزخ ہوا ہے ہجر میں اس کے جہاں ہمیں،
سوزِ دروں سے جان پہ ہے اک عذاب سا،
مدت ہوئی کہ دل سے قرار و سکوں گئے،
رہتا ہے اب تو آٹھ پہر اضطراب سا !

Hslove
 

تلخیاں چبھنے لگیں جب زیست کے پیمانے میں
درد کے ماروں نے گھول کے پیا عید کا چاند

Hslove
 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے

Hslove
 

ہر بار مجھے زخمِ جدائی نہ دیا کر ______
اگر تو میرا نہیں مُجھ کو دیکھائی نہ دیا کر
سچ جھوٹ تیرے آنکھ سے ہو جاتا ہے ظاہر
قسمیں نہ اُٹھا ______اتنی صفائی نہ دیا کر

Hslove
 

ضُعف تسلیم، مگر جمِّ اسیرانِ جفا
کوئی چارہ تو کرو، شور دُہائی ہی سہی
میں تَہی دست کہاں یاد بھی دے پایا اُسے
وہ تو کچھ دے ہی گیا، رنجِ جدائی ہی سہی

Hslove
 

زندہ ہوتے ہوئے موت کی سی اذیت جھیلی ہے
ہم نے دیکھا ہے بدلنا کچھ من پسند لوگوں کا

Hslove
 

تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن!!!
تُو کسی روز کٹہرے____میں کھڑا ہو تو سہی!!!
تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر!!!
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!!!

Hslove
 

تو انتخابِ رنگ میں مصروف اور اِدھر،،،
کوئی ترے جنوں میں سیاہ پوش ہو گیا

Hslove
 

مدتیں قید میں گزریں مگر اب تک صیاد
ہم اسیران قفس تازہ گرفتار سے ہیں

Hslove
 

تُم میرے بعد خوش ہو خوشی ہُوئی سُن کر ،
میں تُمہارے بعد زندہ ہُوں بڑا دُکھ ہے.

Hslove
 

بعض اوقات وہ اذیت لکھی بھی نہیں جاتی
جو محسوس ہو رہی ہو

Hslove
 

میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے
لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں

Hslove
 

میرا بس نہیں چلتا...
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی...
میں خوابوں کو زہر دے دوں...
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی...

Hslove
 

کون ہوتا ہے اب منظورِ نظر،
کس کے لیے احتیاط کرتے ہو،
ﮐﻮﻥ ﺭہتا ﮨﮯﺍَﺏ اندﺭُﻭﻥِ ﺩِﻝ
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍِﺟﺘَﻨﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ

Hslove
 

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا
جسے ہم اپنا کہیں ، عشق کریں ، اور رو پڑیں