میں اگر ملال میں ہوں ملال پہ چھوڑ دے
تُو چمک دمک مجھے میرے حال پہ چھوڑ دے
نہ کھول میرے مکان کے اداس دروازے
ہوا کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا
اسکی نظروں میں فقط میرا تبسم آیا
وہ تو واقف ہی نہیں زخم کی گہرائی سے
یہ کیسی محبت نبھاٸی تُونے مُجھ سے
مَیں بھری جوانی میں مُوت کی خواٸش
پالے بیٹھاں ہو
ہچکیاں ایسی بندھی کے دل کی رگیں ہی ٹوٹ گئی
تیری یادوں نے عجب سا قہر مچا رکھا ہے
میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں...
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے...
عنقریب منظر سے ہٹنے والا ہوں میں !
ممکن ہے کہ مجھے ڈھونڈا کرینگے آپ
مجھ پر توجہ ہے سب آفات کی
کوئی تو کشش ہے میری ذات میں
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں
ہمارا چہرا پرانے وقتوں کی شاعری ہے
اے خدا بس میرے لئے
خود کشی حلال کر دے
تُمہارَے بَعد وَحشت٘ کِی سَـربَراہِی پـَر مُقـرَر ہـُوں
تُمہارَے بَعد مُجھے سُکون سَے تَکلِیف ہُوتِی ہَے
رنج اور رنج بھی تنہائی کا
وقت پہنچا مری رسوائی کا..
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
زخم دیکھ۔گہراٸ ناپ۔ اندازہ کر
جس نے دیا ہے ۔اس سے میرے تعلق کا
ہم کہ مامور ہیں ہر شخص کی دل جُوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دُکھ ہے
لوگوں سے کیا شکایت مرشد
ہم تو خود کو بھی زہر لگتے ہیں
تو شاعری کے سارے ہنر جانتا ہے اگر
میں حرف حرف زخم ہوں تحریر کر مجھے...!!
کسی کو سونپا گیا تُو...... بغیر محنت کے
میری کمائی کوئی چھین لے گیا مجھ سے
اب اس عذاب میں اک خودکشی ہے حل میرا
یہ ایک حل بھی مگر دین لے گیا مجھ سے
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں___، ورنہ ہم لوگ..
رات کے پچھلے پہر__، سانس نہیں لے سکتے.. !
دور اُفق کی گہری چپ میں ,
ہم اکیلے ڈھونڈ رہے ہیں ,
بیتے لمحے ...
کھوئے لوگ ...✍✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain