تُو کِسی دَر پہ گیا ھو تو خَبر ھو تُجھ کو
کِس قَدر کارِ اَذِیّت ھے، سَوالی ھونا
ہم نے لہجوں کو سمجھنے کی ریاضت کی ہے
ہم کو آداب نہ جینے کے سکھاؤ لوگو
انکی آواز سے لگتا ہے کہ زندہ ہوں ابھی . ۔
میرے آنگن سے پرندے نہ اڑاؤ لوگو ۔
تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں _____
چھوٹی سی ہے کہانی مگر باب بہت ہیں _____
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں ____
لگتا ہے اس بستی میں اداکار بہت ہیں ___
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چائیں
پوچھتے ہیں آپ , آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیں...
آیا تھا زندگی میں وہ آ کر چلا گیا
وہ شخص میرا آشیاں گرا کر چلا گیا
کہتا تھا خوشیاں بیچ کر خریدوں گا تیرے غم
غم عمر بھر کا زندگی کو لگا کر چلا گیا
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں___، ورنہ ہم لوگ..
رات کے پچھلے پہر__، سانس نہیں لے سکتے..
تِیــِـری غَــفّلـتُـوں کُــو خَـبّـــر کَہـّـــاںٕ
مِـیـّری اُدَاسِیــّــاں ہَیـّـں عُــرّوج پَــر ؛
ہر شخص چاہتا ہے اِخلاص سراسر
ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مُخلصی.
روز ہوتی ہے میری میری سانسوں سے جھڑپ
روز اک سانس کو پھانسی چڑھا دیتا ہوں
مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند !
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں !
تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا..؟؟
میں نے آنکھ کے پانی سے
مَل مَل کے دھوئے دکھ
ایسی بھی محبت میں رہِ جبر نہ آئے
جل جائے بدن اور کوئی ابر نہ آئے
تجھ کو بھی خدا ایسا غمِ ہجر نوازے
تو روتا پھرے اور تجھے صبر نہ آئے
تیرے ہوتے ہوئےبھی گرتے تھے آنسو
تو انپے بعد کا میرا حال سوچ تو سہی
بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی
دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر!!!
یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے
تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر!!!
جانتے ہو سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟
مانوس لہجوں کا بدل جانا
جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا
اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
ایک رسمی سا تعلق ہے میرا سانسوں سے ”
” اور مجھے رسم نبھانے سے بٹری الجھن ہے
بہاروں کے قافلے کو کچھ دیر روک لو صاحب ۔
آتے ہیں ہم بھی پاوں سے کانٹے نکال کر۔
فرازٓ اب کوئی سودا ۔۔۔۔۔۔کوئی جنوں بھی نہیں
مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں ،یوں بھی نہیں
لب و دہن بھی ملا ۔۔۔۔۔۔گفتگو کا فن بھی ملا
مگر جو دل پر گزرتی ہے ،کہہ سکوں بھی نہیں
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو...... روند کے قصہ ختم کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain