Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں

Hslove
 

ہم پر جو گزری ہے تم کیا سن پاؤگے
نازک سا دل رکھتے ہو رونے لگ جاؤگے

Hslove
 

یوں توہ حادثوں میں گزری ہے ہماری زندگی
حادثہ یے بھی کم نہیں کے ہمیں موت نہ ملی

Hslove
 

جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے

Hslove
 

زندگی سے توہ خیر شکوہ تھا
مدتوں موت نے بھی ترسایا

Hslove
 

ہے عِشق کے روزے میں فقط لذّتِ سحری
تا عُمر نہیں صُورتِ افطار , خبردار

Hslove
 

تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اُداسیاں ہیں عروج پرہیں۔

Hslove
 

ھُوں اپنی روشنی کی , اذیت میں مبتلا
جلتا ھوا چراغ ھُوں , اوندھا پڑا ھُوں میں

Hslove
 

موت سے کب مرنے والے تھے ہم
بول تیری زبان کے ہم کو مار گئے

Hslove
 

مار ڈالا ہے زندگی نے تو
جان نکلے تو کچھ قرار آے

Hslove
 

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

Hslove
 

کوئی خودکشی کی طرف چل دیا اداسی
کی محنت ٹھکانے لگی

Hslove
 

جو ہوجائے خودکشی جائز اگر
خود کو اذیت ناک موت ماروں میں

Hslove
 

میں ہر روز گھر کے آئینے😭😭 میں ایک ہارے ہوئے شخص کو دکھتا ہوں

Hslove
 

سخت ازیت پسند ہوں میں
جہاں رو رو کے مر جانا چاہے
وہاں مسکرا دیتا ہوں

Hslove
 

اِک آہ بھری ، کُچھ اَشک بہے ، اور شعر کہے 🖤
پِھر رَقص کِیا ، کُچھ دُهول اُڑی اور خاک ہوئے🔥

Hslove
 

کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی !
ڈر مت ! ترے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا

Hslove
 

آج کا دن بہت قیامت کی طرح گزرا ہے
جانے کیا بات تھی ، ہر بات پہ رونا آیا

Hslove
 

ہماری نید پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں

Hslove
 

نہیں ہے وجہ ضروری کے جب ہو تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں ممکن ہے بے سبب مر جائیں