Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

عشق کے کوہ قاف میں ہوں
عقل کے اعتکاف میں ہوں
پہلے پہل عزیز تھی دنیا
آج کل اختلاف میں ہوں

Hslove
 

ﺗﻮﮌﺗﺎ ﺟﻮﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﺯ ﻣﺠﮭﮯ
ﻧﻘﺺ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ

Hslove
 

میں کسی کام کا نہیں
ورنہ وہ کسی کام سے ہی آجاتا

Hslove
 

تجھ پہ گزری ہی نہیں وحشت شام ہجراں
تو نے دیکھا ہی نہیں پیڑ نگلتا سایہ

Hslove
 

میرا دل کرتا ہے شدید بیمار ہو جاؤں
اسے پتا بھی نہ چلے اور میں مر جاؤں
إنا لله وإنا إليه راجعون

Hslove
 

فقط موت رہ گئی ہے باقی
اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں

Hslove
 

اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں، بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں، کاتبِ تقدیر کے ساتھ

Hslove
 

خود کو مغالطے میں رکھا ہے تمام عمر
دنیا تمھارے ساتھ تو دھوکا نہیں کیا
لوگوں کو جانے مجھ سے شکایت رہی ہے کیوں
میں نے تو اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا🥀🖤

Hslove
 

خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں
کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے

Hslove
 

خواب آنکھوں میں سجاے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ
زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں.

Hslove
 

آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں

Hslove
 

بیٹھے ہو اب تنہا خلقت میں محسن
کہا تھا نا محبت کی عطا نرالی ہوتی ہے

Hslove
 

جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو
پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں

Hslove
 

پرکھا بہت گیا مجھے
لیکن سمجھا نہیں گیا

Hslove
 

ہم چپکے سے دبے پاؤں
تیری کہانی سے نکل جائیں گے

Hslove
 

ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک

Hslove
 

جس سے افسانہ ہستی میں تھا تسلسل کبھی
اس محبت کی روایت نے بھی دم توڑ دیا

Hslove
 

ختم اپنا وجود کر جاؤں
جی میں آتا ہے آج مر جاؤں

Hslove
 

اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی

Hslove
 

اس کی چاہت وہ کربلا ہے
جہاں میری ہر آرزو شہید ہوتی ہے