Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

اے حرفِ تسلی تیرے مشکُور ہیں ، لیکن
یہ خیر ہے ،کہنے سے، بہت آگے کا دُکھ ہے

Hslove
 

نہیں ہے وجہ ضروری کے جب ہو تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں ممکن ہے بے سبب مر جائیں

Hslove
 

لہجے سے اٹھ رہی تھی داستان درد
چہرہ بتا رہا تھا سب کچھ گنوا دیا

Hslove
 

وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں

Hslove
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے بھر جاتے تو اچھا تھا
کاش بچھڑ جانے سے پہلے ہم مر جاتے تو اچھا تھا.

Hslove
 

نادان ہوں, نا سمجھ ہوں, بیکار ہی سمجھو
دل روتا ہے, ہونٹ ہنستے ہیں, فنکار ہی سمجھو

Hslove
 

وقت کو ساعت و تقویم سمجھنے والو
وقت ہی کے تو یہ سب حشر اُٹھائے ہوئے ہیں

Hslove
 

ہم بہت گہری اداسی کے سوا
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں

Hslove
 

ایک ایسا مسئلہ درپیش ہے ہمیں
کہ جسکا آخری حل خودکشی نکلتا ہے

Hslove
 

اب دیکھ لے کہ سینہ بھی تازہ ہوا ہے چاک
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا

Hslove
 

لذت غم بڑھا دیجئے
آپ پھر مسکرا دیجئے
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت ہی لگا دیجئے

Hslove
 

شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پھٹتا سر
ایسا لگتا کچھ ہی دن ہیں حیات کے باقی

Hslove
 

ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Hslove
 

میں قہقہوں میں گِھرا ہوا لڑکا
کسی دن کمرے میں مردہ ملوں گا...
InshaAllah

Hslove
 

شدید بخار,دُکھتی آنکھیں,پَھٹتا سَر
تکلیف دہ پَسلیاں,اور سلگتی رُوح

Hslove
 

میری آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے

Hslove
 

ختم اپنا وجود کر جاؤں
جی میں آتا ہے آج مر جاؤں

Hslove
 

لذت غم بڑھا دیجئے
آپ پھر مسکرا دیجئے
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت ہی لگا دیجئے

Hslove
 

سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں
اب جو لب کھولوں گا تو بہت تماشا ہو گا

Hslove
 

اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں، تیر کتنے ہیں