Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

اس کی خواہش کہ کوئی وار نہ خالی جائے
میری حسرت کہ میں اک وار میں مارا جاؤں

Hslove
 

کم سے کم موت سے ایسی اُمید نہیں مجھے ۔۔
زندگی تُو نے تو دھوکے پہ دیا ھے دھوکہ ۔۔

Hslove
 

فقط موت رہ گئی ہے باقی
اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں

Hslove
 

خُود اپنے آپ سے وَحشت سی ہو رہی ہے مُجھے..!!
بِچھڑ کہ تُجھ سے میں اِک مُستقل عَذاب میں ہوں۔

Hslove
 

رنگین دنیا ، سفید خون، کالے دل
راستے قلیل، غم طویل پھر عزرائیل

Hslove
 

ہماری نسل میں کچھ ٹوٹ گیا ہے
خوش چہروں پر بہت اداس آنکھیں ہی

Hslove
 

میں بس لکھنے کی حد تک وحشت زدہ ہوں۔۔۔
مجھ سے مسلسل گفتگو آپ کو بیزار کرے گی...

Hslove
 

حادثہ, ہارٹ اٹیک بھی ٹھیک مگر......
ہاۓ وہ دماغ کی رگوں کا پھٹ جانا.

Hslove
 

چہروں کا انبار لگا ہے میری ذات کے کمرے میں
دن بھر مجھ کو کتنے ہی کردار نبھانے پڑتے ہیں

Hslove
 

جائز نہیں ہجراں میں ہلکا سا تماشہ یوں
یا آہ بھی مت کیجئے یا حشر اٹھا دیجئے

Hslove
 

کبھی خاموشی کی چینخ و پکار سننا
تمہیں صبر کی خقیقت پتا چل جائے گی

Hslove
 

تلخیاں تیری___مجھے نگل گئی ہیں !
اے حیاتِ غم تجھ سے جدائی چاہیے..

Hslove
 

اِک تعلق تھا جسے آگ لگا دی اس نے
اب مجھے دیکھ رہا ہے وہ دھواں ہوتے ہوئے

Hslove
 

اتنی خوشی ملی کہ سنبھالی نہیں گئی
دو چار لمحے ھم پہ لٹانے کا شکریہ
تنہا نہیں رہے ترے جانے کے بعد ھم
کچھ اجنبی غموں سے ملانے کا شکریہ !!

Hslove
 

" رات کے ڈھلتے ہُوئے پہروں میں ،
کوئی تُمہارے ہِجر میں لیتا ہے سِسکیاں بہت! ۔

Hslove
 

چیزیں وہ نہیں ہوتی جو دکھائی دیتی ہیں
آپ مجھے اتنا ہی جان سکتے ہیں
جتنا میں چاہوں . . . . جیسے میں چاہوں ۔

Hslove
 

جا زندگی تیرا کیا کروں
آج سوچا ہے تُجھے موت کے حوالے کر دوں

اے موت تو ہی میری جان بچا لے آ کر 
زندگی تو روز مجھے زیر و زبر کرتی ہے
H  : اے موت تو ہی میری جان بچا لے آ کر زندگی تو روز مجھے زیر و زبر کرتی ہے - 
Hslove
 

پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ ،،
راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی....!!

Hslove
 

کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا--!
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ