Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

عجب سال ہے, نہیں ایک پل بھی پرسکون
لکھ لکھ کر تھک گے انّ للّہٰ وانّا الیہ راجعون

Hslove
 

ایک رسمی سا تعلق ہے میرا سانسوں سے ”
” اور مجھے رسم نبھانے سے بٹری الجھن ہے

Hslove
 

ہر ایک گھر پہ مسلط ہے دل کی ویرانی
تما م شہر پہ سایہ میرے مکان کا ہے

Hslove
 

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں

Hslove
 

خود کلامی میں کتنی وحشت ہے
کوئی دشمن ہو ہم کلام جیسے۔۔۔

Hslove
 

قَہقَہوں سے سجا ہوا ، وحشتوں سے اَٹا ہوا
یہ گیا سال تھا ، بڑے حادثوں سے جُڑا ہوا
-

Hslove
 

ان میں سے کوئی ہجر میں امداد کو آئے
جن، دیو، پری، خضر یا لقمان وغیرہ
بس عشق کے مرشد سے ذرا خوفزدہ ہوں
جھیلا ہے بہت ویسے تو نقصان وغیر

Hslove
 

اک میری بات نہیں تھی سب کا درد دسمبر تھا
برف کے شہر میں رہنے والا اک اک فرد دسمبر تھا
پچھلے سال کے آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے
اک میں تھا، اک تنہائی تھی، اک بے درد دسمبر تھا

Hslove
 

شبِ آوارگی هم هی لوگوں سے هے ورنہ
کتنا عجیب هے لوگوں کا سر شام سو جانا

Hslove
 

وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقیں
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
بھولے سے مری سِمت کوئی دیکھتا نہ تھا
چہرے پہ اک زخم لگانا پڑا مجھے

Hslove
 

ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لیے
ھم نے مرنے تک تو جینا ھے ✍

Hslove
 

نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں___، ورنہ ہم لوگ..
رات کے پچھلے پہر__، سانس نہیں لے سکتے.

Hslove
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے

Hslove
 

اس لئے بھی ہمیں دھتکار دیا جاتا ہے
ہم تیرے بعد فقیروں کی طرح لگتے ہیں
اس نے پھر غصہ میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں

Hslove
 

وہ سب نمائش ظاہر پے فخر کرتے تھے
اس لئے جان بوجھ کے حلیہ بگاڑ کر نکلا

Hslove
 

اے خدا بس میرے لئے
خود کشی حلال کر دے

Hslove
 

جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ..

Hslove
 

عجب سال ہے, نہیں ایک پل بھی پرسکون
لکھ لکھ کر تھک گے انّ للّہٰ وانّا الیہ راجعون

Hslove
 

ایک رسمی سا تعلق ہے میرا سانسوں سے ”
” اور مجھے رسم نبھانے سے بٹری الجھن ہے

Hslove
 

jo tary bicharny sy mugy marz lagy ga
isi marz sy mar jao mary haq mai dua karna