Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

سخت ازیت پسند ہوں میں
جہاں رو رو کے مر جانا چاہے
وہاں مسکرا دیتا ہوں

Hslove
 

روز ہوتی ہے میری میری سانسوں سے جھڑپ
روز اک سانس کو پھانسی چڑھا دیتا ہوں

Hslove
 

میں قبلِ کن بھی اداسی کا استعارہ تھا
دمِ الست مجھے شعر میں اتارا گیا
کسی فقیر کو سکہ ملے مگر گر جائے
وہ اس طرح سے ملا اور پھر دوبارہ گیا

Hslove
 

نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری
ذرا سی چوٹ لگتی ہے اور میں سارا ٹوٹ جاتا ہوں

Hslove
 

کبھی خاموشی کی چینخ و پکار سننا
تمہیں صبر کی خقیقت پتا چل جائے گی

Hslove
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے
پوچھتے ہیں آپ..
آپ اچھے تو ہیں..!!
جی
میں اچھا ہوں
دعائیں چاہیے..

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
H  : ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے - 
تم نے ادھوری چاہتوں کا دُکھ نہیں دیکھا شاید ۔۔!!
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں گا۔۔!!
H  : تم نے ادھوری چاہتوں کا دُکھ نہیں دیکھا شاید ۔۔!! میں کسی روز تمہیں اپنی - 
Hslove
 

نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری
ذرا سی چوٹ لگتی ہے اور میں سارا ٹوٹ جاتا ہوں

Hslove
 

ایسی وحشت ہے مرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
اور پھر چیخوں کہ دیکھو ، ایسی حالت ہے میری
ایک نوخیر کلی پاؤں میں پھینکوں ، مسلُوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو ، یہ اذیت ہے میری

Hslove
 

ائے خدا اسکی نظروں کے سامنے میری موت ہو
اور مجھے چھونے کا حق صرف اسے نہ ہو
Bye HS

اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
H  : اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ - 
Hslove
 

دماغ کی ساری رگیں درد کرتی ہے
ماجال ہے کوئ ایک پھٹ کے کام آسان کر دے۔۔۔

ہماری موت بھی کیا موت ہوگی
تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے
H  : ہماری موت بھی کیا موت ہوگی تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے - 
Hslove
 

شرمنده ہوں کہ موت بهی آتی نہیں مجهے
اب تم ہی میرے حق میں کوئی بدعا کرو

Hslove
 

"اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں"

Hslove
 

یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں
تو آ کے جا بھی چکا ہے میں انتظار میں ہوں
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیں
میں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
در فصیل کھلا یا پہاڑ سر سے ہٹا
میں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگ زار میں ہوں
بس اتنا ہوش ہے مجھ کو کہ اجنبی ہیں سب
رکا ہوا ہوں سفر میں کسی دیار میں ہوں
میں ہوں بھی اور نہیں بھی عجیب بات ہے یہ
یہ کیسا جبر ہے میں جس کے اختیار میں ہوں

Hslove
 

جرم آدم نے کیا اور نسل آدم کو سزا
کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں

Hslove
 

تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں

مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں
H  : مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں -