Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

دل کے بغداد میں تہذیب کا چالیسواں ہے
مسخ تاریخ کی چینخیں ہیں مرے کانوں میں
ملنے آئے ہیں کئی زخم پرانے ہم کو
آج مصروف رہوں گا انہی مہمانوں میں ✍

Hslove
 

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

Hslove
 

دل کرتا ہے_آج خود کا ہی فیصلہ سنا ڈالوں
دوں خود کو سزائے موت اور قلم توڑ ڈالوں ✍️

Hslove
 

عمر بھر کی تنہائی کا واسطہ ہے تجھے
اب جنازے پہ آ کے کوئی تماشا نہ کرنا

Hslove
 

اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
InshaAllah HS

Hslove
 

Hum Ne Aanso’on Se Likhi Daastan e Hayat,
Yaqeen Jaano Tum Samajh Hee Naa Paoge

Hslove
 

Dil Ki Yeh Hasrat Thi Tujhe Dekheinge Khawabon Mein,
Na Neend Aayi, Na Tum Aaye, Guzar Gayyi Raat Yaadon Mein

Hslove
 

Apna Toh Yeh Kaam Hai Bhai Dil Ka Dard Jalate Rehna,
Jhaag Jhaag Kar Un Raaton Mein Shair o Geet Gaate Rehna

Hslove
 

ویسے ہی تمہیں وہم ہے ، افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں

Hslove
 

دِ لاسے دیتے ہو ئے لو گ کیا سمجھ پا تے
ہم ایک شخص نہیں کا ئنا ت ہا رے تھے۔

Hslove
 

چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ،
لیکن ایک مُٹّھی میں ، مِرے خواب کہاں آتے ہیں

Hslove
 

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا
سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
صبحدم چھوڑ گیا نکہتِ گل کی صورت
رات کو غنچہء دل میں سمٹ آنے والا
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں
کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
کیا خبر تھی جو مری جاں میں گھلا ہے اتنا
ہے وہی مجھ کو سرِ دار بھی لانے والا
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

Hslove
 

ہے یہ خاموشی آخری حربہ
۔
اب نا مانا تو ہار جاؤں گا میں

Hslove
 

کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا

Hslove
 

اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ

Hslove
 

"میرے مرنے کے بعد...!
"میری کہانی لکھنا...!
"کیسے برباد ہوئی...!
"میری جوانی لکھنا...!
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!
"میری خوشی کو ترسے...!
"کیسے برسا میری...!
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!
"تو بہت تھا تیرا...!
"آخری سانسوں کی...!
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!
" دی تھی دعا تجھکو...!
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!
"یہ نشانی لکھنا...! ...♡

Hslove
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ھے

Hslove
 

سخت بد مزاج ہوں میں
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے.

Hslove
 

کیا کہا کہ میری برسی ہے؟
یعنی آج میں مر گیا تھا 💔

Hslove
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے