آپ اشرفُ المخلوق کا ـــــــ طعنہ نا دیجئے_ــــ!
ظالم ہیں ،خودغرض ہیں ــــ حیوان صفت ہیں ـ!
میری آنکھوں کے سیاہ ہلکوں پہ ہنسنے والو...
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں...
اب کہ خاموش ہوئے ___تو گلہ نہ کیجئے گا
سارے الفاظ، صدائیں، فرصتیں واری تھیں. ✍
"الفاظ نہیں ملتے اپنا درد لکھنے کو درد مجھے اکثر خاموش رکھتا ہے💔"
غور سے سن دل میں اتار
یہ الفاظ آخری ہیں مرے 🥀
ہے عجب حالتِ دل میرا
الفاظ گونگے ہیں پر دل میں شور برپا ہے🥀 ✍
اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اس کی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
اس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا ✍️
ایک عرصے سے سِیاہ حلقے ہیں میری آنکھوں میں
ایک عرصے سے میرا سُکون سے کوئی واسطہ نہیں✍
کوئی گیا تو چیخ بھی پائے نہیں ہیں ہم
آنسو ہمارے حلق کے اندر پھنسے رہے ✍️
ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے
تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں میں✍
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی