مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں
ہر چند کوئی خواب مکمل نہیں ہوا
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کے بس
اک حادثہ جو آج ہوا کل نہیں ہوا ✍️
کوئی ایسا جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ
میری اجڑی ہوئی نگری کو یونہی اداس رہنے دو
خوشیاں راس نہیں آتی مجھے پریشان رہنے دو
جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا
جی بھر کے بات کر لو مجھ سے
میں بہت جلد چپ کی چادر اوڑھنے والا ہوں
مجھے جی بھر کے دیکھ لو لوگوں
میں پھر دفن ہو جانے والا ہوں
InshaAllah HS
سبھی کو جان تھی پیاری، سبھی تھے لب بستہ
بس اِ ک فرازؔتھا، ظالم سے چُپ نہ رہا گیا ✍
میرے رونے کی حقیقت جس میں تھی
ایک مدت تک وہ کاغذ نم رہا
چاند کے روپ میں آتے ہی نہیں تم ورنہ
غم کی راتوں میں عجب جشن بہاراں ہوتا
سبھی کو جان تھی پیاری، سبھی تھے لب بستہ
بس اِ ک فرازؔتھا، ظالم سے چُپ نہ رہا گیا ✍
کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس....
بددعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئی ہیں..
مت کھولنا میرے ماضی کی کتابوں کو
جو تھا وہ میں رہا نہیں ' جو ہوں وہ کسی کو پتا نہیں.
*حلق میں اٹکے الفاظ ہوں یا آنسو__!!!*
*انسان کاسانس لینا محال کر دیتے ہیں *
آج کل ضعفِ بصارت کا بہت مسئلہ ہے
ورنہ آنکھوں کو کوئی خواب دکھاتا میں بھی
اے محبت میں ترے ہاتھ جو آیا ہوا ہوں
تُو مرے ہاتھ لگی ہوتی ، بتاتا میں بھی
نہیں آتی ہمیں #مودبانہ گفتگو..!!✌
سیدھی سی بات ہے بدتمیز ہیں ہم..!!
تجھے چھوڑ دوں تو مر نہ جاوں۔
ہائے اس کی یہ بات بھلائی نہیی جاتی
its true
میں رویا نہیں رولایا گیا ہوں
بن کر پسند ٹھکرایا گیا ہوں
مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند !
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں !
خودکشی حل سہی سارے مسئلوں کا مگر میں راستے سے پلٹ نہیں سکتا ایک دکھ یہ بھی ہے پروردگار کہ آدمی دکھ میں تجھ سے
مــیں تہوار کے بعد کا دن ہوں
تھَکا تھَکا سا ، بُجھا بُجھا سا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain