وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ___!!!
کوئی چاہ کر خود کیلیے اداسیاں نہیں خریدتا___!!!
"ماضی کا کوئی رنج نہ اجداد کا دکھ هے جتنا هے میرے همدم تیرے بعد کا دکھ هے ...
غموں سے بڑا گہرا تعلق ہے میرا
جب بھی دیکھو گے مجھے غم سے نڈھال دیکھو گے
وہ کتابوں سے الفاظوں کا جنگل اٹھا لایا ہے
سنا ہے، آج میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا
میری خواھش ھے میری شاعری کو تم سمجھو یہ آرزو نہیں ____کہ لوگ_____ واہ واہ کریں ✍️
کبھی کبھی آپ کے اندر کا شور
آپ کے باہر کے شور کو دُبا دیتا ہے✍
کتنی خاموش تھی وہ ہجر کی رات
دل کی دھڑکن سے کان پھٹتے تھے