Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر

کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا
اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں-
H  : کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا - 
Hslove
 

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں

ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ۔۔۔؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ
۔۔۔
H  : ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ۔۔۔؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔۔۔ - 
ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
قبر پر تختی بھی نہیں لگواؤں گا
H  : ڈھونڈتے رہ جاؤ گے قبر پر تختی بھی نہیں لگواؤں گا - 
Hslove
 

دنیا سے جا رہا ہوں کفن میں چھپا کے منہ
افسوس بعد مرنے کے آئی حیا مجھے

میں وہ لکھتے ہوئے بہت رویا
تم جسے پڑھ کے مسکرائے ہو
H  : میں وہ لکھتے ہوئے بہت رویا تم جسے پڑھ کے مسکرائے ہو - 
Hslove
 

یہ تو عالم ہے خوش مزاجی کا
گھر میں ہر شخص سے الجھتا ہوں

Hslove
 

طاری ہوا ہے لمحہ موجود اس طرح
کچھ بھی نہ یاد آئے اگر یاد کچھ کروں

Hslove
 

اس رہ گزر میں اپنا قدم بھی جدا ملا
اتنی صعوبتوں کا ہمیں یہ صلہ ملا
اک وسعت خیال کہ لفظوں میں گھر گئی
لہجہ کبھی جو ہم کو کرم آشنا ملا
تاروں کو گردشیں ملیں ذروں کو تابشیں
اے رہ نورد راہ جنوں تجھ کو کیا ملا
ہم سے بڑھی مسافت دشت وفا کہ ہم
خود ہی بھٹک گئے جو کبھی راستہ ملا

کفن کی گرہ کھول کر میرا دیدار تو کر لو ،
بند ہو گئ وہ آنکھیں جنہیں تم ستایا کرتے تھے___!
H  : کفن کی گرہ کھول کر میرا دیدار تو کر لو ، بند ہو گئ وہ آنکھیں جنہیں تم ستایا - 
Hslove
 

میں برا کیسے ہو گیا صاحب؟
درد لکھتا ہوں کسی کو دیتا تو نہیں

Hslove
 

زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم
ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں

Hslove
 

یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے

Hslove
 

اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
InshaAllah HS

Hslove
 

دل کرتا ہے_آج خود کا ہی فیصلہ سنا ڈالوں
دوں خود کو سزائے موت اور قلم توڑ ڈالوں ✍️

Hslove
 

آنکھ پرنم، اشک زم زم، سانس مدھم، وقت ہے کم
وصال راحت، ہجر ماتم، رقیب قاتل، موت مرھم

Hslove
 

باندھنے والے یہ دربار پہ کالے دھاگے
کتنے خوش بخت ہیں جو کھولنے آتے ہوں گے
ہم نے مجبوری میں دفنائی محبت اپنی
لوگ اس خاک سے اب دیپ بناتے ہوں گے ۔🔥

Hslove
 

حالات پریشان تو گزر جائیں گے اک روز
احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی🙌🔥
🥀✍

Hslove
 

دعا کرو کسی حادثے میں مر جاؤں میں
دعا کرو وہ حادثہ تمھارے سامنے ہو...