Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

میں خود بھی تو ہوں اپنے آپ کے پیچھے پڑا ہوا
میرا شمار بھی تو میرے دشمنوں میں ہے

Hslove
 

ہم تو ہمیشہ سے درد کے خریدار رہے
خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے

Hslove
 

ایسا نہ ہو کہ رنج رہے پھر تمام عمر
جی بھر کے دیکھ لے کہ دوبارہ نہیں ہوں مَیں

Hslove
 

شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں
دل ہوا ہے چراغ مفلس کا

Hslove
 

چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی
کن لوگوں میں تم شعر سُنانے نکل آئے " ✍

Hslove
 

ہے عجب حالتِ دل میرا
الفاظ گونگے ہیں پر دل میں شور برپا ہے🥀 ✍

Hslove
 

وحشت میں ایک ہجر زدہ،کم سخن عاشق!
کچھ کر نہ سکا، رو رو کے انتقال کر گیا
❤✍️

Hslove
 

تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں

Hslove
 

بڑی شدت سے انتظار میں ہوں
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا

Hslove
 

میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اپنے آ پ سے اتنے سوال کرتا ہوں۔

Hslove
 

تدبیر میرے عشق کی کیا فائدہ طبیب
اب جان ہی کے ساتھ یہ آزار جائے گا

Hslove
 

اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں
کہ اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری

Hslove
 

اعلان کچھ یوں ہوگا میرا مسجد میں
حضرات مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا

Hslove
 

"دل کھول کر آج روۓ ہم لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🔥🥀"

Hslove
 

میں تیری بددعا سے مر جاؤں
یہ میری آخری خواہش ہے

Hslove
 

بات کرتا ہے مختصر لیکن
روح کے تار چھیڑ دیتا ہےـــ

Hslove
 

اپنی حالت کا بھی احساس نہیں ھے مجھ کو
اوروں سے سنا ھے کہ پریشان ھوں میں

Hslove
 

دِل کی باتیں نہ کہہ سکا تُجھ سے
تیرا شاعر غضب کا بُزدل تھا

Hslove
 

سنا ہے میری موت کے لیے روزے رکھتے ہیں وہ
کہہ دو ان سے کہ آج وہ عید منا لے

ہم بھی نایاب ہوں گے صاحب
بس یہ روح تو نکل جانے دو
H  : ہم بھی نایاب ہوں گے صاحب بس یہ روح تو نکل جانے دو -