Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

ارے ایک دن آئے گا کہ ہم سوینگے
اور ہمیں اٹھانے والے بہت روئینگے

Hslove
 

خیرات میں ملی خوشی اچھی نہیں لگتی
میں اپنے غموں میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح

Hslove
 

درد قسطوں میں کیوں نہیں ملتا یہ تسلسل تو مار ڈالے گا

Hslove
 

میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
جسے اہل جہاں موت بھی کہتے ہیں

Hslove
 

جی بھر کے بات کر لو مجھ سے
میں بہت جلد چپ کی چادر اوڑھنے والا ہوں
مجھے جی بھر کے دیکھ لو لوگوں
میں پھر دفن ہو جانے والا ہوں
InshaAllah HS

Hslove
 

ہر ایک پوچھتا ہے سبب رونے کا میرے
الٰہی ساری دنیا کو میں کیسے رازداں کرلوں

Hslove
 

اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
InshaAllah HS

Hslove
 

کسی روز یہ ہجر اپنی انتہا کو پنچے گا
کسی شب ہم لہو میں لت پت ملیں گے
InshaAllah HS

Hslove
 

کتنی خاموش تھی وہ ہجر کی رات
دل کی دھڑکن سے کان پھٹتے تھے

Hslove
 

جب مان ٹوٹ جائے تو انسان خاموش ہو جاتا ہے
پھر نہ تو کوئی گلہ کرنے کو دل کرتا ہے نہ کوئی شکوہ کرنے کو دل کرتا ہے

Hslove
 

میں خود بھی تو ہوں اپنے آپ کے پیچھے پڑا ہوا
میرا شمار بھی تو میرے دشمنوں میں ہے

Hslove
 

ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو

Hslove
 

چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل

Hslove
 

جگر ہوجائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
بے فیض لوگوں سے نبھا کے کچھ نہیں ملتا

Hslove
 

دل کھول کہ آج ہم خوب روئے
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی

Hslove
 

روز ہوتی ہے میری میری سانسوں سے جھڑپ
روز اک سانس کو پھانسی چڑھا دیتا ہوں

Hslove
 

پت جھڑ کی آواز پہ محسن دھیان تو دو۔
ویرانی کا ماتم_____شاید اپنا ھو 🖤✍️

خاموشی نشہ ہے۔
اورہم مکمل نشے میں ہیں۔
H  : خاموشی نشہ ہے۔ اورہم مکمل نشے میں ہیں۔ - 
Hslove
 

*تجھے کومعلوم نہیں میرے غم کی حقیقت ورنہ*
*تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا*

Hslove
 

نیند اس سوچ سے ٹوٹی اکثر کس طرح کٹتی ہیں راتیں اس کی