Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

ایسا  نہ  ہو  کہ  رنج  رہے   پھر   تمام   عمر
جی بھر کے دیکھ لے کہ دوبارہ نہیں ہوں مَیں
H  : ایسا نہ ہو کہ رنج رہے پھر تمام عمر جی بھر کے دیکھ لے کہ دوبارہ - 
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا 
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا🌚🥀
H  : مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا🌚🥀 - 
Hslove
 

اب کوئی چارہ ساز ہے بھی نہیں
چھوڑو عمر دراز ہے بھی نہیں
آپ جب چاہیں توڑ سکتے ہیں
دل پہ اب مجھ کو ناز ہے بھی نہیں
چارہ سازو تسلیاں کر لو
دل میں اب کوئی راز ہے بھی نہیں

Hslove
 

اب کہ خاموش ہوئے ___تو گلہ نہ کیجئے گا
سارے الفاظ، صدائیں، فرصتیں واری تھیں. ✍

Hslove
 

*_ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے.._*
*_محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے.

Hslove
 

خاموشی بے ___ وجہ نہیں ہے سائیں
کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے

وحشت میں ایک ہجر زدہ،کم سخن عاشق!
کچھ کر نہ سکا، رو رو کے انتقال کر گیا
H  : وحشت میں ایک ہجر زدہ،کم سخن عاشق! کچھ کر نہ سکا، رو رو کے انتقال کر گیا - 
Hslove
 

اپنے جسم میں درد کا بہانہ کر کے
میں اکثر روتا ہوں تجھے یاد کر کے

Hslove
 

خراش تک نہ آنے دیتا تھا جو ذرا سی بھی ۔
آج لہو لہان ھیں پاؤں اُس کی تلاش میں

Hslove
 

وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے...!
دل تھا الٹ پلٹ گیا،آنکھ تھی بجھ بجھا گئی...

Hslove
 

نہیں آتی ہمیں #مودبانہ گفتگو..!!✌🏻
سیدھی سی بات ہے بدتمیز ہیں ہم..!!

Hslove
 

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے
میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے

*_ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے.._*
*_محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے...
H  : *_ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے.._* *_محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا - 
مجھے لگتا ہے میری موت قریب ہے 
اسی لیے قبرستان سے عشق ہوا جا رہا ہے
H  : مجھے لگتا ہے میری موت قریب ہے اسی لیے قبرستان سے عشق ہوا جا رہا ہے - 
Hslove
 

میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی

Hslove
 

کیا کسی کی طلب نہیں ہوتی
شاعری بے سبب نہیں ہوتی
چاند اس وقت بھی تو ہوتا ہے
جب کسی گھر میں شب نہیں ہوتی
کون سچا ہے کون جھوٹا ہے
یہ جرح ہم سے اب نہیں ہوتی

وہ شخص آ خری سچ تھا میری کہا نی کا
پھر اس کے بعد کا قصہ فقط کہا نی ہے۔
H  : وہ شخص آ خری سچ تھا میری کہا نی کا پھر اس کے بعد کا قصہ فقط کہا نی ہے۔ - 
Hslove
 

یہ دُکھ نہیں کہ اند ھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال تو یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں۔

Hslove
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔

Hslove
 

تم کو ستم کا بھی سلیقہ نہیں ہے یار!!
درد تو اتنا دے کہ سہولت سے مر سکیں!!