Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

Hslove
 

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں...
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے... reality

Hslove
 

تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا

Hslove
 

دل بھی تو ڑا تو سلیقے سے نہ تو ڑا تم نے
بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

Hslove
 

آج چھیڑے نہ کوئی شہنائی
اب میری جان پہ ہے بن آئی۔

Hslove
 

ہر محفل میں اپنی شاعری سنائے جاتا ہوں
ایسے میں ہر کسی کو ستائے جاتا ہوں۔

Hslove
 

عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں
کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل

Hslove
 

چاہت فکر احترام سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا

Hslove
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا

Hslove
 

ہمارا خلوص شہرِ منافقت کی گلیوں میں۔۔
شکستہ پا سہی، سر اٹھا کے گزرے گا

Hslove
 

روئے سخن ہے کیدھر اہل جہاں کا یا رب
سب متفق ہیں اس پر ہر ایک کا خدا ہے

Hslove
 

وہ سب نمائش ظاہر پے فخر کرتے تھے
اس لئے جان بوجھ کے حلیہ بگاڑ کر نکلا

Hslove
 

ہماری ساری یادیں سنبھا ل کر رکھنا
ہم نہ ہو نگے تو کام آ ئیں گی۔

Hslove
 

لے جائے نہ چپ چاپ سمندر کو اٹھا کر
وہ شخص جو ساحل پہ کھڑا سوچ رہا ہے

Hslove
 

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں...
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے...
reality

Hslove
 

, معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے!

Hslove
 

اگر نہ کھلے تیرے دروزے بند
تو در بہ در کہاں جائے گے ہم
تم نے جو کیا انکارِ عشق ۔۔۔
یونہی بے وجہ مر جائے گے ہم
کچھ پیڑوں کے پتے کیے جائے گے اکٹھے
اور سر سے پاؤں تک نہلا دیے جائے گے ہم
کفن پہنا کر خوشبو لگا کر
چارپائی پر سجا دیے جائے گے ہم
تو میرا منہ بھی دیکھنے کو ترسے گا
تیرے آنے سے پہلے دفنا دیے جائے گے ہم

Hslove
 

وہ ملنگ جو گلی گلی مد حوش پھر تا ہے
ہا ئے وہ کبھی کیا محبت کرتا تھا۔

Hslove
 

نادان ہوں, نا سمجھ ہوں, بیکار ہی سمجھو
دل روتا ہے, ہونٹ ہنستے ہیں, فنکار ہی سمجھو

Hslove
 

میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی

Hslove
 

دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
اپنا الگ جہان۔۔۔بسا نا پڑامجھے