Damadam.pk
Hslove's posts | Damadam

Hslove's posts:

دکھ تو یہ ہے کہ اِک بھی گواہی نہ مل سکی 
حالانکہ اِک ہجوم میں مارا گیا مجھے
H  : دکھ تو یہ ہے کہ اِک بھی گواہی نہ مل سکی حالانکہ اِک ہجوم میں مارا گیا مجھے - 
Hslove
 

میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں

Hslove
 

انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر

Hslove
 

وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر او ر کرکے ہار جا

Hslove
 

کبھی کبھی خود کی وحشت سے گھبرا کر اتنی زور سے قہقہہ لگاتا ہوں۔۔ گمان ہونے لگتا ہے کہ یہ آخری لمحہ ہے زندگی کا۔۔💔💔

Hslove
 

مل جائیں گے_بہت سے تجھے مصلحت پسند !
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھرا ہوں میں !

Hslove
 

سوال آنکھوں میں رکھے ھی رہ گئے.
بچھڑنے والے نے میری طرف نہیں دیکھا..

Hslove
 

شاید تم آ ؤ میں نے اِسی انتظار میں
اب کے برس کی عید بھی تنہا گزار دی

Hslove
 

جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو
پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں

Hslove
 

تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں
درد کی رات کسے کہتے ہیں۔۔۔تم کیا جا نو۔

Hslove
 

تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے
وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں

انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ 
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر
H  : انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر - 
Hslove
 

عید کے چا ند کہیں اور اُ جالے لے جا
میرا ویران بسیرا ہی مجھے کافی ہے۔

Hslove
 

غیروں میں ہیں جو شاد ، انہیں عید مبارک
جن کو نہیں ہم یاد ، انہیں عید مبارک
معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دُنیا
جو کر گئے برباد انہیں عید مبارک

Hslove
 

مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جا ئے گی
عید اب کے بھی دبے پا ؤ ں گزر جائے گی۔

مصروف ہے خلوت عید کی تیاریوں میں اور مَیں
 محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا ہو گا
H  : مصروف ہے خلوت عید کی تیاریوں میں اور مَیں محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر - 
مان لوں میں یہ کیسے کہ عید حسین دن ہے زندگی کا
 کہیں ما حول ہے خو شی کا ،کہیں حال ہے خو د کشی کا۔
H  : مان لوں میں یہ کیسے کہ عید حسین دن ہے زندگی کا کہیں ما حول ہے خو شی کا - 
Hslove
 

تلخیاں چبھنے لگیں جب زیست کے پیمانے میں
درد کے ماروں نے گھول کے پیا عید کا چاند

Hslove
 

مجھے کسی کو منا نے کا فن نہیں آ تا
میں اپنے آ پ سے لڑ کر اُداس بیٹھا ہوں۔

Bye HS
H  : Bye HS -