وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر او ر کرکے ہار جا
کوئی بات ہے جو کھوئے کھوئے سے رہتے ہو
کہیں لفظ محبت سے محبت تو نہیں کر بیٹھے
نہ شوق دیدار نہ فکر جدائی
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے
وہ سب نمائش ظاہر پے فخر کرتے تھے
اس لئے جان بوجھ کے حلیہ بگاڑ کر نکلا
محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی
Kitne aram se chor diya tum ne bt krna
HS
Jese hamesha se bojh the tum pr
Aye Allah or Kitna azmaye ga bs ab to Bula Le Apne pass HS ko ameen
bye hs
”میری آنکھوں میں ساون کی جھڑی رھتی ھے“
”جیسے کوی کشتی دریا میں کھڑی رھتی ھے“
”دیکھ تیری یاد میں کتنا مدھوش ھوں میں"
”دنیا کو میری اور مجھے تیری پڑی رھتی ھے
حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی