آپ کو معلوم ہے دل بند ہوجانا کسے کہتے ہیں ؟ جب کوئی جان سے پیارا تکلیف میں ہو. نہیں، دل تب بند نہیں ہوتا جب جان سے پیارا تکلیف میں ہوتا ہے یہ دل تب بند ہونے لگتا ہے جب کوئی جان سے پیارا جان چھڑالیتا ہے جب وہ خود سے دور کردیتا ہے اور جب وہ کہتا ہے"جاؤ آج سے تم میرے لیے مرگئیں"...
لوگوں سے فاصلے پر رہنے والے شخص کو ضروری نہیں ایٹی ٹیوڈ کا مسئلہ ہو، کبھی نا کبھی کہیں نا کہیں کسی کی زندگی میں کچھ ایسا برا ہو چکا ہوتا ہے جو انہیں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے کسی کے بارے میں غلط گمان نا رکھیں آپ کو کیا پتا کس کی زندگی کتنی تلخ ہے!