کوئی ہنستی کھلکھلاتی لڑکی اچانک کسی سہانے موسم میں صرف اس وجہ سے بے انتہا اداس ہوجاتی کیونکہ بہار کے موسم میں کسی نے اس سے کہا تھا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔۔۔۔
*کوئی لڑکا کسی شہر کے خاص ریسٹورینٹ کی خاص میز پر گھنٹوں سگریٹ پیتے گزار دیتا ہے کیونکہ یہاں کسی نے اس سے آخری ملاقات کی تھی ۔۔۔۔۔
* کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی محبت کرنے والے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کے لئے آنکھیں نم کئیے بیٹھی ہے جو اس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا ۔۔۔۔۔
* کوئی باس انٹرویو لیتے ہوئے اس زہین و فطین لڑکی کو صرف اس وجہ سے ریجیکٹ کر دیتا ہے کہ وہ اسے اس لڑکی کی ہم شکل دکھائی دیتی تھی جس نے اس سے بے وفائی کی تھی ۔۔۔۔۔
❤مرد
✨مرد صرف برےنہیں ہوتے ۔سائبان بھی ہوتےہیں
✨اگر عورت کے صبر سے آب زم زم کے چشمے پھوٹتے ہی
تو مرد کے صبر اور حوصلے کی بھی کربلا کی مٹی گواہ ہے
✨مرد جھوٹا اور بے وفا ہے ۔تو میں نے عورت کو بھی منافقت کے اس درجے پر دیکھا ہے جہاں وہ مرد سے زیادہ جہنم کی حقدار ٹھہری ہے
✨اگر مرد کو اللہ پاک نے کچھ وجوہات کی وجہ سے عورتوں پر برتر ٹھہرایا ہے ۔تو عورت کے قدموں تلے جنت اتاری ہے
✨اگر مرد ظالم ہے تو عورت بھی حسد اور بغض کہ ایسے ایسے مرحلے طے کر جاتی ہے کہ عقل دنگ رہ جائے
✨اگر اللہ پاک نے مرد کو اپنے بیوی بچوں کے نان و نفقہ کا ذمہ دار قرار دیا ہے تو عورت پر بھی اس کا گھر شوہر کے سکون اور اولاد کی اچھی تربیت پر جہاد کے اجر کی خوشخبری سنائ ہے
✨اگر عورت کے کچھ خواب ہوتے ہیں - تو ایک پرسکون زندگی مرد کا بھی حق ہے-
مرد برے نہیں ہوتے وہ چا
مرد ہمیشہ باپ، بھائی اور شوہر کی شکل میں خوبصورت ہوتا ہے. یہ چار رشتے آپ کے محافظ ہیں وہ الگ بات کہ کچھ لڑکیاں ان حصاروں سے نکل کر مرد تلاش کرنے لگ جاتی ہیں اور پھر جب ان کی عزت کی پاسداری نہیں کی جاتی تو سب مرد ہی برے بن جاتے ہیں 🥀 💯
اپنے اپنے حوصلے اور اپنی طلب کی بات ہے
چُن لیا ہم نے تمہیں،سارا جہاں رہنے دیا
انسان کی پہچان اس کے کمینٹ سے ہوتی ہے 😊 آپ دو تین کمینٹ کریں مجھے آپ کی پہچان کرنی ہے 🤔😂
مرد بڑی پیاری چیز ہے.🥀 اللہ تعالیٰ نے مرد کو خاص اہمیت اور ذمہ داریاں دی ہیں 🥀 جن میں سے سب سے خوبصورت عورت کی حفاظت کرنا ہے.🥀 میں نے دیکھا ہے مرد کو عورت کی حفاظت کرتے جب وہ جان لگا دیتا ہے.🥀 سارا دن خود خوار ہوتا ہے دو چار باتیں سن لیتا ہے تا کہ اس کی عورت گھر کی چاردیواری میں محفوظ رہ سکے اس کی عزت پر آنچ نہ آ سکے. جب کسی ادارے یا میڈیکل سٹور کے باہر لگی لمبی قطاروں میں عورت کو سب سے پہلے راستہ دیا جاتا ہے کہ وہ دھوپ اور گرمی کی شدت اسے قطار میں لگ کر برداشت نہ کرنی پڑے. جب بس میں خود کھڑے ہو کر عورت کی عزت کر کے اسے بیٹھنے کی جگہ دی جاتی ہے.🥀 مرد کا رعب اپنی جگہ پر مرد سے زیادہ نرم دل بھی تو کوئی نہیں. 🌼 وہ الگ بات ہے کہ معاشرے کے چندہ ذلیل اور گھٹیا لوگوں کی وجہ سے سب مرد بدنام ٹھہرتے ہیں 🥀
محبت مجھے تجھ سے نہیں تیرے کردار سے ہے...
ورنہ حسین لوگ تو بازار میں عام بکا کرتے ھیں.
اپنے ماں باپ کو ناراض کر کے اپنی خوشیوں کو پروان چڑھاؤں گے تو تم ہار جاؤں گۓ...
صبر سے چپ ہو جاؤں گۓ تو کیا پتا خدا کو تمہارا صبر پسند آجائے اور وہ تمہاری پسندیدہ چیز تمہیں سونپ دیں گا ♥️
شکوہ
( میرے جنازے کی خاطر سارا جہاں نکلا
اک وہ نہ نکلا جس کی خاطر جنازہ نکلا۔💔💔)
جوابِ شکوہ
(میں کیسے آتا تیرے جنازے کے پیچھے
میرا اپنا ہی جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے۔)😇🔥
میں تلخ لہجوں سے دور بھاگنے والی لڑکی۔
وہ شخص کچھ کڑوا بھی بولے تو چپ چاپ سنتی
ہوں۔🌚❤
مرنا تو ایک دن سب کو ہے لیکن جب
میں مروں تو میـــرے لبوں پر ذکرِ محمد ﷺ ہو😇
آمیـــن ثم آمین ❤
ہم جتنے بھی بڑے ہو جائیں نا..!!
ﷲ سے بات کرتے ہوئے بچے بن جاتے ہیں.. 🌸♥️
دنیا میں سب سے زیادہ دکھ دینے والی چیز غربت ہے کیونکہ اس میں سب رشتے ٹوٹ جاتے ہیں...
تُو نے فقط دیکھا ہے مجھے تلخ مزاجی میں۔۔۔۔🔥🙂
میں بلا کی شرارتی تھی، ہنستی رہتی تھی۔۔۔۔۔🖤🥀
کچھ لوگ قینچی چپل کی طرح ہوتے ہیں ساتھ بھی دیتے ہیں اور پیچھے سے کیچڑ بھی اچھالتے ہیں.
اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے۔۔۔
مجھے عمر بھر اس بات کا افسوس رہے گا
کہ میں نے اپنی بے لوث محبت اور دوستی تم جیسے انسان پہ ضائع کر دی... 🔥🙂
❤🔥
مـــاحـــول کــی کــڑواہٹـــــ، جبــــــ خُـــون کـــا حِصــہ بنتــی ہـــے،
تـــو خُــــودبَــخــود لہجــــوں ســے مٹھــــاس کـــم ہـــو جــاتی ہـــے💫🥀🔥
جو والد کی قدر کرتا ہے وہ کبھی غریب نھیں ھوتا اور جو ماں کی قدر کرتا ہے وہ کبھی بد نصیب نھیں ھوتا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain