Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

بارشوں میں قبرستان کا چکر لگا لیا کرو
کیونکہ وہاں وہ دفن ھیں
جو کبھی بادلوں میں بجلی دیکھ کر
آپ کو سینے سے لگایا کرتے تھے😢

Humna_ch
 

بے شک میرے عیبوں کے بدلے مجھے سنگسار کر دو۔۔۔!!
مگر پہلا پتھر وو اٹھائے جس میں کوئی عیب نہ ہو ۔۔۔!!

Humna_ch
 

تنہائی میں اپنے نفس پر اور محفل میں
اپنی زبان پر قابو پانا بڑی طاقت ہے!💯

Humna_ch
 

"یقین ایسا ہوں کہ سامنے سمندر ہوں اور تم کہو راستہ اللہ بنائے گا"!🌸❤
_______💕

Humna_ch
 

بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا کسی کو بلاک کرنا کسی کی تصویریں مٹا دینا، پتہ ہے مشکل کیا ہے؟؟
کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا، اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو اور سب سے مشکل پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟؟
اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو۔ روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے۔ 💔🔥

Humna_ch
 

اللہ کیلئے کچھ بھی عطا کرنا مشکل نہیں. مگر وہ مانگنے والے کی طلب کو آزماتا ہے. مانگتے رہو وہ ضرور عطا کرے گا ورنہ طلب ختم کردے گا..😔🌺💯

Humna_ch
 

اللہ تب بھی تھا جب کُچھ نہ تھا ۔۔۔۔۔۔ اور تب بھی رہے گا جب کُچھ نہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔ وہ واحِد زندہ " بادشاہوں کا بادشاہ " ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جسے نہ زوال ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا ♥

Humna_ch
 

مصیبت میں گِھرے انسان کو سب سے پہلے مدد کی ضرورت ہوتی ہے
نصیحتوں کا فریضہ بعد میں بھی ادا کِیا جا سکتا ہے۔۔

Humna_ch
 

دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں✨❤🥀

Humna_ch
 

ﷲ والے انا والے نہیں ہوتے ✨
اور انا والے ﷲ والے نہیں ہوتے ♥️ 🙂

Humna_ch
 

" یہ جو چار پانج لوگ میری ہر پوسٹ پہ ری ایکٹ کرتے ہیں
نا دل کرتا ہے ساری پراپرٹی انکے نام کر دوں " 😪❤

Humna_ch
 

دو تہائی سے ذیادہ قبرستان ہے یہ دنیا...
کسی کا دل مر گیا اور کوئ پورا کا پورا مر گیا....

Humna_ch
 

کسی کو جواب دینے سے پہلے یقین کرلیں کہ آپ:
مکمل بات سن یا پڑھ چکے ہیں۔
اور
اسےسمجھ پائے ہیں۔

Humna_ch
 

کبھیکبھیخاموشیاختیارکرلینابہتضروری
ہوتاہے....
چپرہکراکانسانکووہجواباتدیۓجاسکتے
ہیں،جوآپبولکرنہیںدےپاتے...😐

Humna_ch
 

"اور جنہوں نے مکرنا ہو,😐
وہ قران کو ضامن رکھ کر بھی مکر جاتے ہیں"..!!💔

Humna_ch
 

سمجھ نھیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں وصی....
مٹی سے بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پے بک جاتے ہیں..!!

Humna_ch
 

لوگ تمہیں چھوڑ دینگے لیکن یاد رکھو ﷲ وہ واحد
ذات جو تمہیں کبھی نہیں چھوڑتی. ♥️ ✨

Humna_ch
 

اس دنیا میں حاصل اور لا حاصل کے دائرے میں سب گھوم رہے ہیں 🥀🌿
۔حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی خواہش ختم نہیں ہوتی...🍁💯

Humna_ch
 

▪️°~🌸🔥
میں چاہتی ہوں کہ میرے علاوہ سب لڑکیاں تمہیں اپنی باجیاں لگیں 😍😍😍 نکے نکے سپنے.....!!!! 😊

Humna_ch
 

کوئی انتہائی زہہین مرد صرف اس وجہ سے بیرون ملک جابستا ہے کہ اس کی وہ شوخ وشنگ کلاس فیلو اب اس کے شہر آبسی تھی جس سے شدید خواہش کے باوجود وہ کچھ کہہ نہیں پایا تھا ۔۔۔۔۔۔
* کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظر بچا کر اپنے صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتی ہے ۔۔۔۔۔
* کوئی بوڑھا صرف اس وجہ سے ایک پرانی گلابی رنگ لگی چادر کو برسوں سے سنبھالے ہوئے ہے کہ کسی نے اسے اپنے سرخ دوپٹے کے ساتھ دھو ڈالا تھا ۔۔۔۔۔
اوہ محبت ۔۔۔۔۔ تم سب کے لئے سرخ گلاب نہیں ہو ۔