Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

ہم پنجابی لوگ ہیں جناب۔۔۔😍
ہم یہ نہیں پوچھتے تم کیوں اداس ہو
ہم سیدھا کہتے ہیں
ہن تینوں کی موت پے گئی اے 😂😂😜😜😛😜😜😂

Humna_ch
 

لوگ نہیں بھولتے بنتِ حوا کا ماضی....
مرد فقط اک غسل سے پاک ہو جاتا ہے!

Humna_ch
 

محبت بھی کتنی سيانی ہے💯🙂
کسی طلاق شدہ بیوہ کسی معذور کسی ساونلی سے نہیں ہوتی 💔🙂
جب بھی ہوتی ہے خوبصورت صورت سے ہوتی ہے💔🔥🌚✌️

Humna_ch
 

محبت کرنے والے صرف توجہ کے طالبگار ہوتے ہیں انہیں توجہ ملے تو اپنی خوشیاں بھی قربان کر دیتے ہیں اور نہ ملے تو خاموشی سے علیحدہ ہو جاتے ہیں❤🔥🙃

ہر بار مجھے بچایا__ میری انا پرستی نے

جُھکا دُوں اگر سر تو ہر انسان خدا بن جائے🔥
H  : ہر بار مجھے بچایا__ میری انا پرستی نے جُھکا دُوں اگر سر تو ہر انسان خدا - 
اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان۔🥀
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں💯
H  : اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا - 
Humna_ch
 

بنجر آنکھیں، جن میں نیند صاف نظر آتی ہے.🥀 اس کے بغیر بھی بے چینی تھی اور اس کے ہمراہ بھی. ایک وقعت کا سکون میسر نہیں ہے. یعنی یہ وصال ایسا ہے جیسے کسی نے میرے گلے کو دونوں ہاتھوں سے دبوچ رکھا ہے.🥀 مگر زندگی خیرباد نہیں کہتی. کالی رات کے اندھیرے ڈھلتی صبح کو کھانے کے اتنے قریب پہنچ گئے ہیں کہ اجالے کی کوئی چاہ کر بھی نہیں بچا سکتا. ہجر کا رنگ تو قابل برداشت تھا لیکن وصل کی شامیں تباہ کر رہی ہیں.......!!!!

Humna_ch
 

یہ بھی ایک حقیقت ہے جب جس چیز کی طرف سے ہم بے پرواہ ہو جاتے ہیں یہ جان کر یہ تو ہماری ہی ملکیت ہے، تب وہ چیز ہم میں زوال پذیر ہونا شروع ہو جاتی ہے، چاہے وہ محبت ہو، عزت ہو، دولت ہو، دوست ہوں, تعلق ہو، چاہے ایمان ہو💯🙂

Humna_ch
 

*اُس دن آپ کے بڑے سارے غم غلط ہوجائیں گے*
✍🏻جس دن آپ نے یہ سوچنا چھوڑ دیا کہ :
”🌷 میرے کپڑے ایسے ہونے چاہییں جو لوگوں کو پسند آئیں، میرا کھانا ایسا ہونا چاہیے جسے لوگ اچھا کہیں،
*🌺میرا گھر ایسا ہونا چاہیے جس کی لوگ تعریفیں کریں* ،
*🍁میرا رہن سہن ایسا ہونا چاہیے جسے لوگ اچھا سمجھیں۔ “*
*✨لوگوں کے لیے جینا چھوڑ دیں ، اپنے لیے جیئیں!!*
🍃کپڑے وہی اچھے ، جو آپ نے زیب تَن کرلیے ، چاہے کم قیمت ہوں ؛ مکان وہ اچھا جہاں آپ کے شب و روز عزت سے گزریں ، چاہے وہ ایک کمرے پر مشتمل ہو ؛ رہن سہن وہی پسندیدہ جس میں آپ کے لیے آسانی ہو ، چاہے کوئی بھی تعریف نہ کرے۔
🌴جب آپ اپنی ذات کو اہمیت دیں گے تو نہ صِرف آپ کے غم ختم ہوں گے ، بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*آپ میں خود اعتمادی پیدا ہوگی اور* *احساس کمتری بھی ختم ہو* *جائے گا*

Humna_ch
 

کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کی آواز یا تحریر سے آپکی خوشی یا غمی کا اندازہ لگا لیتے ہیں💯

Humna_ch
 

کبھى کبھى جن لوگوں کو ہم فالتو سمجھ کے اپنى زندگى سے نکال باہر کرتے ہیں نا ایک وقت آتا ہے جب سب گنوا کے ہمیں سمجھ آتى کہ ہمارے لیے وہ کتنا بہتر تھا مگر تب تک بہت دیر ہو چکى ہوتى ہے
💔

Humna_ch
 

_غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا💯
یہ زندگی ہے
"-_تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا✌️💔
_

Humna_ch
 

آج کی اچھی بات
انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچا کر جنت میں لے جاۓ۔۔۔۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر

Humna_ch
 

ندامتــ اور توبہ کا ایکـــ آنسو
اٌس مقــام پر لے جاتـــا ہــے-
جہــاں پٌہنچنے کے لیــے
برسوں کی محنتـــ اور عبادتـــ درکار ہوتــی ہــے!!🥀🖤

Humna_ch
 

لّٰه کے سامنے جتنا چاہے رو لیں وہ بیزار نہیں ہوتا، وہ مزاق نہیں بناتا، وہ مزید نہیں رلاتا، وہ نہیں کہتا کہ تمہاری تو عادت ہے رونے کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر.. :';)
وہ بڑا قدردان ہے ان آنسوؤں کا، اسے احساس ہے اپنے بندے کے دکھ کا، وہ موقع دیتا ہے بندے کو، اپنے سامنے کھُل کر رونے کا، تا کہ دل کا سارا غبار نکل جائے، دل صاف ہو جائے اور پھر وہ اس شفاف اور حساس دل کو سکون سے بھر دے..❤️

Humna_ch
 

اور بیشک وہ سجدے میں گرے خاموش آنسوؤں کی صدا بھی سن لیتا ہے🥀

Humna_ch
 

اور اگر تجھے اللہ کوٸی براٸی پہنچاۓ تو اس کو سوا اس کا کوٸی دور کرنے والا نہیں، اور اگر تجھے بھلاٸی پہنچاۓ تو وہ سب کچھ کر سکتا ہے۔۔۔۔

Humna_ch
 

#اتنا_نہ_اکڑ_نہ_اتنے_جذبات_میں_رہ🙏
#حد_سے_نہ_نکل_دائرہ_ذات_میں_رہ✊
#اک_قطرہ_ناپاک_نسب_ہے_تیرا☝️
#اوقات_یہی_ہے_تیری_اوقات_میں_رہ

Humna_ch
 

مجھے اب ناولز پڑھنا پسند ہیں اسے لیے کیونکہ وہاں لوگ اکثر مل جاتے ہیں کوئی کسی سے بچھڑتا نہیں ہےمیرے لیے وہ ونڈولینڈ ہےجب اپنی زندگی میں کچھ بھی اچھا نہ ہو رہا ہو تو کسی ایسی دنیا میں جانا اچھا لگتا ہے جہاں سب کچھ پرفیکٹ ہووہاں وہ کچھ ہو رہا ہو جو آپ چاہتے ہیں وہ سب مل رہا ہو جو آپ سوچتے ہوں مجھے معلوم ہے جھوٹ ہوتا ہے یہ سب کچھ لیکن کوئی بات نہیں اس سے میری زندگی کی کڑواہٹ تھوڑی کم ہو جاتی ہے

Humna_ch
 

لکھنے والوں کا سب سے بڑا دکھ جانتے ہو ،،،،،
کیا ہوتا ہے ،،،،
وہ ساری عمر جس شخص کیلے کورے کاغذوں پر محبت کی سیاہی بھرتے رہتے ہیں ،وہی شخص کبھی ان لفظوں کو پڑھنا تو درکنار ،....... ان پر ایک سر سری سی نظر ڈالنا بھی گوارا نہیں کرتا،،،،،،،❤