اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے, کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں۔ انا کی دیوار نہ تعمیر کی جائے
خوف خدا اک ایسا چراغ ہے۔۔۔۔
^^جس میں نیکی اور بدی صاف نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯
۔
کہتے ہیں کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے ـ تمہارے لئیے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا ۔
باتوں سے ہی جیت لیتی ہوں دل سب کا ..🥀✨
عام سی لڑکی ہوں حسن کا چرچا نہیں کرتی ..😌🔥
امیدیں صرف اللہ تعالی سے رکھوگے تو خوش اور سکون رہو گے ورنہ لوگوں سے امید رکھ کر اکثر انسان کو دکھی ہی رہنا پڑتا ہے بس..........
اللّٰه سے بات کریں اللّٰه سے مانگیں اللّٰه پر چھوڑ دیں اللّٰه پر بھروسہ کریں اللّٰه سے کہیں اور کہتے رہیں "_✨♥
جب تک منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو,
کیونکہ,
پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنی دور ہے"........................"
دل ہر جگہ نہیں لگتا۔❤
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے۔☺
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں۔🌸
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا۔💕
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے۔🥀
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی۔💯
کچھ لوگ ہوتے ہیں۔🍂
کبھی کہیں،کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکت۔🍁
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے۔🖤
میں نے نمک بھی چڑک کر دیکھا زخموں پہ
اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی تیری بے رخی دیتی ہے💯😥
محبت کبھی برابری کے اصول پر نہیں کی جاتی ۔ ۔
کامیاب محبت میں ہمیشہ ایک شخص کی انا کا خون شامل ہوتا ہے
میرے نزدیک رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ “مخلصی کا رشتہ” ہے۔ یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا۔ زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں_🌸💯.
کچھ لوگ عمر دراز ہوکر بھی ناسمجھ ہوتے ہیں،
اور کچھ لوگ کم عمر ہو کر بھی سمجھ رکھتے ہیں
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں
وصل کی اُکتاہٹیں...!
تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے
جُدا ہو کر ملیں___...!💔🥀
کیسا لگتا ہے جب ہمارے خلوص اور محبت کو ہمارے منہ پہ مارا جاۓ
اور ہمارے پیار کو گناہ کا نام دے دیا جاۓ ؟ 🙂💔
اور میں نے آزاد کر دیا، ہر وہ رشتہ،
ہر وہ انسان، جو بیزار ہے، مجھ سے🔥
خاموشی اختیار کرلیں..مگر گلہ مت کریں...گوشہ نشین ہوجائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں، عزت نہ ملے تو کنارہ کشی بہتر ہے، لیکن وقت کی بھیک نہ مانگیں کیونکہ "عزت اور محبت" کے بغیر کسی بھی رشتے کا وجود نہیں..!! 🍂💯✅🙂
لوگ تو محبت میں چاند تارے مانگتے ہیں۔
میں نے مانگے بھی تو دستخط عمر بھر کے لیے۔🙈❤️😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain