Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

لوگوں کو لگتا ہے کہ محبّت کا نہ ملنا ازیّت ہے
میں بتاٶں ازیّت کیا ہوتی ہے۔۔۔؟💔
کبھی رات کی تاریکی میں سجدے کرتے ہوۓ احساس ہوا ہے کہ آپ کا رب آپ سے ناراض ہے،وہ آج آپ کو ہمیشہ کی طرح آپ کی باتوں کا جواب نہیں دے رہا،کیونکہ آپ سے جانے انجانے میں کچھ ایسا ہو گیا ہے جو آپ کے رب کو پسند نہیں۔۔؟
کبھی یہ ازیّت محسوس کی ہے کسی نے ؟ 💔

Humna_ch
 

اس کی سب باتیں سن کر
جب احساس ہوا کہ اسکو جانا ہی ہے
تو میں ہنس پڑا ، اب کیا کرتا ، مرا نہیں گیا مجھ سے💔🔥

Humna_ch
 

جس دن تم کسی کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہو تو سمجھتے ہو کہ یہ تمھاری زندگی کا سب سے خوشی والا دن ہے
لیکن
حقیقت میں تم دنیا کے کمزور ترین فرد بن جاتے ہو جو کسی کے بغیر رہ نہیں سکتا__

Humna_ch
 

جتنے مخلص آپ ہیں
اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا..💯🌚

Humna_ch
 

ہماری زندگی ہاتھوں میں ریت کی مانند ہمارے اختیار سے باہر ہوتی ہے ۔۔ ختم ہوتی جاتی ہے اور ہم چپ چاپ دیکھے چلے جاتے ہیں 💔

اور من چاہا شخص مل جانا بھی
بڑی قسمت کی بات_____ہوتی ہے..❤
H  : اور من چاہا شخص مل جانا بھی بڑی قسمت کی بات_____ہوتی ہے..❤ - 
Humna_ch
 

💯✨🍀جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔ گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا۔ وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا۔
نمازوں میں سکون کی صورت میں،✨
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں،🌸
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا۔😇
وہ رب بہت مہربان ہے😇💯🍀✨#_بےشک✨💯

Humna_ch
 

ﺧـﺎﻣـﻮﺷﯿـﺎﮞ ، ﮐـﺮ ﺩﯾﮟ ﺑﯿـﺎﻥ ، ﺗـﻮ ﺍﻟﮓ ﺑـﺎﺕ ﮬـﮯ
ﮐـﭽﮫ ﺩﺭﺩ ﮬﯿـﮟ ﺟـﻮ ﻟﻔﻈـﻮﮞ ﻣﯿـﮟ ﺍﺗﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿـﮟ ﺟـﺎﺗـﮯ

Humna_ch
 

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے یہ جان نہیــں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں!🥀

Humna_ch
 

اس چیز میں کیوں سکون تلاش کرتے ہو جو اللہ کو ناراض کرتی ہے ؟❤️✨

Humna_ch
 

اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر💔

Humna_ch
 

اور کیا پتہ اللہ کو تمھارا صبر اتنا پسند آجائے کہ وہ تمہاری مانگی ہوئ ہر دعا پہ کن کہہ دے۔😇⁦❤️⁩

Humna_ch
 

ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابیں کتنی۔۔!!
لوگ کتنے ہمیں اک شخص میں مِل جاتے ہیں۔۔!!

Humna_ch
 

کم ظرف لوگ سمجھتے کہ جب وہ ہمیں توڑتے ہیں تو وہ ہمیں تباہ کر دیتے.......
لیکن ہم اس توڑ پھوڑ سے جو تخلیق کرتے ہیں وہ سوچ بھی نہیں سکتے ……❤

Humna_ch
 

ہو سکتا ہے ایک چیز جو تمہیں ناگوار گزرے وہی تمھارے لیے بہتر ہو اور ایک چیز جو تمہیں پسند ہو وہ تمھارے حق میں بری ہو. بے شک جو بات اللہ جانتا ہے وہ انسان نہیں جانتا. .. 🥀🥀🥀

Humna_ch
 

وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا 💕
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا💕
💕
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا 💕
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا 💕
💕
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہے 💕
ایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا 💕
💕
وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے 💕
موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا 💕
💕
آخرش وہ بھی کہیں ریت پہ بیٹھی ہوگی💕
تیرا یہ پیار بھی دریا ہے اتر جائے گا 💕
💕
مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث💕
جرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا💕

سات رنگوں کی قسم تو میرا رنگِ ہشتم 🔥🎶
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاتی ہوں 🥀
H  : سات رنگوں کی قسم تو میرا رنگِ ہشتم 🔥🎶 میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاتی - 
Humna_ch
 

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو 💤💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

Humna_ch
 

احساس انسانیت کا سب سے بڑا رشتہ ہے اہک دوسرے سے خونی ناطہ نہ ہونے ک باوجود یہ دلوں کو مضبوط بندھن میں باندھ دیتا ہے۔

Humna_ch
 

رشتوں میں کمزوری کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ایک دوسرے کو غصے میں کہی گئی باتوں کو تو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں لیکن پیار و محبت اور سکون میں کہی گئی باتوں کو فوراً بھلا دیتے ہیں 💯