وہ جو ہم جیسے گُنہگاروں کے بھی لاڈ اُٹھاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس وہی اللہ ہے ❤💯
صُبح بخیر ❣
تم استغفار کرو____
اللہ تمہاری ہر کمزوری کو قوت میں بدل دے گا۔🔥🖤
ﻭﮦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻗﺎﺋﻞ
ﺟﮩﺎﮞ چاہے ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺗﺴﻠﺴﻞ ﺗﻮڑ ﺩﯾﺘﺎ ہے__🔥💔
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی تو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بےبس ہیں تقدیر لکھنے والا تو بےبس نہیں ہے ـ! ❤ ❤ ❤
محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟
وہ تو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں💕
ایسا نہیں ہے کہ جو آپ کے لئیے سب سے زیادہ اہم ہیں آپ ان کے لئیے کچھ بھی نہیں ... ایسا بلکل نہیں ہے ...
دراصل آپ ان کے لئیے ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے کہ کچرے میں سے کسی کو کوئی چیز مل جانا ...
کچرے کا مطلب تو سمجھتے ہیں نا آپ؟
ہاں تو پھر کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کسی کے لئیے جیو یا مرو ...
کیوں کہ گھر میں سجا لیا جاۓ یا زندگی میں رکھ لیا جاۓ ... کچرا تو کچرا ہی رہتا ہے ... 🙂
ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺗﻌﻠﻖ ﻭﺍﻟﯽ، ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ...
ﻣﯿﻞ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ،ﮔﮭﺮ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ویسے تو بہت اچھی ہوں ....
بس کبھی کبھی تمیز والا فیوز اڑ جاتا ہے 😕😔🍁
" جب آپکی ماں آپکو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا کہے تو ذرا آہستہ اور دیر سے کیا کرو، ماں یہ نا سمجھے کہ وہ بوڑھی ہوگئی ہے_"
بس اتنے قریب رہو کہ، _____-🥀
اگر بات نہ بھی کرو، تو دُوری نہ لگے.
تمہارے بعد کا تو خیـــر کیـــــا کہیں،
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دل
زندگی میں کوٸی نا کوٸی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا۔۔
💔🍂
اگر تم ___
خود کو اس لیے بدل رہے ہو ___
کہ ___
لوگ تمہیں پسند کریں ___
تو بہتر یہ ہے کہ ___
وہ تم سے ___
نفرت ہی کریں ___
لـــوگــــ سبــــ مِل کــے اگــر، دیپـــــــ جـــلانـــے لگــــــ جائیـــــں،
اے سیـــاہ راتــــــــ تیــــرے، ہــــوش ٹھــکانـــے لگــــــ جائیــــں💫💗🔥
مرشد ہم نے آزاد کر دئیے
کئی من پسند لوگ 💔
فــائــدہ بھــی کتــنی گِـــری ہــوئــی چیــز ہــے نااااا،
لــوگـــــ اُٹھـــاتــے ہــی رھــتـے ہیــں💫🥀🔥
-"وہ میری ہر بات مانتا ہے لیکن اس سے پہلے،👅💖
آدھا گھنٹہ بحث کرنا فرض سمجھتا ہے💯❤😹
کسی کو مسلسل نظر انداز کرنے سے
مضبوط سے مضبوط تعلق ٹوٹ جاتا ہے💔
مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دھوکہ ملا ہو. ❤
میلے ہو جاتے ہیں رشتے بھی لباسوں کی طرح
دوستی ہر دن کی محنت ہے چلو یوں ہی سہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain