Damadam.pk
Humna_ch's posts | Damadam

Humna_ch's posts:

Humna_ch
 

ہـــم ایک ایسـے معاشرے کا حصہ ہـــے
جہاں باپ کی عـــزت بیٹی کے ہاتھ میں ہوتی ہـــے، لیکن... جائیداد کے کاغذات بیٹے کے ہاتھ میں ..🖤🥀

Humna_ch
 

زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا
لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے__

Humna_ch
 

اپنے آپ کو ماضی کا قیدی مت بناؤ دوست
وہ زندگی کا سبق تها عمر بهر کی سزا نہیں 🙂✌💯
👑😊.

Humna_ch
 

بڑا خطرناک دور چل رہا ہے ہر طرف فتنے ہی فتنے ہیں
اےرب کائنات ہماری باقی زندگی صراط مستقیم پر گزارنا
آخری خاتمہ ایمان پر فرما،Ameen

Humna_ch
 

مـرد وہ ہے جو اپنی بہـن کے نـصیب سے ڈر کـر کـسی کـی بہـن کـی عزت سے نہ کھیلے۔🖤

Humna_ch
 

جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا🔥
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا🖤

Humna_ch
 


نکاح سے پہلے محبت نہیں وہم ہوتا ہے کیونکہ قرآن میں ہے کہ ہم نے نکاح کے زریعے سے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کردی 🔥♥

Humna_ch
 

خودکشی حل نہیں مسئلے کا
اور کوئی حل نکال سکتے ہو؟
میں بتاتی ہوں اپنے سارے دکھ
بتاؤ تم سنبھال سکتے ہو؟؟

Humna_ch
 

سوچ رہی ہوں گھر کا نام بھی یونیورسٹی رکھ دوں
کیونکہ یہاں بھی صرف لیکچر ملتے ہیں 😂

Humna_ch
 

شُکر گُزار انسان کے لیے زندگی کا ہونا ہی زندگی کا نام ہے
ہم میں سے اکثر لوگ خوشیوں اور خواہشات کے پُورا ہونے کو زندگی سمجھتے سمجھتے عُمریں کاٹ لیتے ہیں ـ،ـ🌸

Humna_ch
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ بائیس تئیس ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﺮ، ﺍﺳﯽ ﺳﺎﻟﮧ ﺩﮐﮫ __ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ، ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﺗﻠﻘﯿﻦ ﻣﺖ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺠﯿﮯ 🙂💔

Humna_ch
 

دور نہیں وہ لمحہ جس دن
ہمارے لئے بھی کفن خریدہ جائے گا💔✌

Humna_ch
 

نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی🥀🖤
آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے ..!!💔🔥

Humna_ch
 

کبھی سوچا ہے
بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے
اگر مل گیا وہ تو کیا کرو گے؟
ٹھان جو لی ہے منزل کی چاہ
پہنچ گئے جو وہاں تو کیا کرو گے؟
یہ جسے تم سکون کہتے ہو
اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے؟🙂😁💔

Humna_ch
 

اگر وہ یاد نہیں کرتے تو آپ یاد کر لیں
رشتے نبھانے کے لیے مقابلے نہیں کیے جاتے ♥💯

Humna_ch
 

میری کی گئ posts پر نظر رکھا کریں
کبھی کبھار اچھی باتیں بھی ہوجاتی ہیں۔😜😅😅

Humna_ch
 

اگر کوئی عورت آپ سے اظہار محبت کرتی ہے تو آپ خوش قسمت ہیں ۔۔۔۔ عورت کی فطرت میں ہے حیا ۔۔ اسکی نسوانیت اسکا وقار اجازت نہیں دیتا کہ وہ کھل کے اظہار کر سکے ۔۔۔ مگر جب کوئی عورت خوبصورت لفظوں سے اظہار کرتی ہے تو یاد رکھیں آپ اسکو بے حد ۔۔۔۔ بے شمار ۔۔۔۔ بے انتہا عزیز ہیں ❤🔥

Humna_ch
 

انسان۔۔۔ مکان بدلتا ہے، رشتے بدلتا ہے، دوست بدلتا ہے،
مگر پھر بھی دکھی رہتا ہے۔۔۔۔ پتا ہے کیوں؟ ؟؟؟؟
کیونکہ وہ اپنا رویہ نہیں بدلتا۔
💠💠💠💠💠💠

Humna_ch
 

بیٹی !!!
لڑکی اور بیٹی میں بہت فرق ہوتا ہے تم کہوگے یہ کیا پاگل پن ہے ہر لڑکی بیٹی ہے اور ہر بیٹی لڑکی ہے نہیں۔۔بیٹی نام ہے قربانی کا پلکوں سے سپنے نوچ لینا،خود کو مار کے لمحہ لمحہ جیناآسان نہیں ہوتا لیکن۔۔باپ کی آن کی خاطر عزت و مان کی خاطر وہ اپنی خوشیاں قربان کرسکتی ہے ایک محبت تو کیا بیٹی جان تک دے سکتی ہے اور لڑکی۔۔کسی کمزور لمحے کی زد میں آکر وقتی پیار کی خاطر زندگی بھر کی محبت داؤ پر لگا دیتی ہےاپنی ہستی کا غرور اور وقار خاک میں ملا دیتی ہےباپ کے لبوں سے عمر بھر کیلئے مسکراہٹ چھین کےاپنی مانگ کا سندور بنا لیتی ہےکیا اب بھی تم کہو گےہر لڑکی بیٹی اور ہر بیٹی لڑکی ہوتی ہے؟🖤🌚🥀

Social media post
H  : "بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں 😌♥ مگر جن کو رکھتی ہوں تاحیات رکھتی -