کسی کی بیٹی دیکھنے جانے سے پہلے اپنا بیٹا دیکھ کہ جانا چاہئے، وہاں جاکر اس بیٹی کے نقص نکالنے سے پہلے اپنے بچوں کا رنگ، قد، تعلیم اور سب کچھ بھی مدنظر رکھنا چاہیے..
کبھی کبھی قطع تعلق کے مہینوں بعد لوگ آپ سے دوبارہ رابطہ کرتے ہیں اِسکا ہرگز مطلب نہیں کہ انھیں اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا یے یا آپکی محبت کھینچ لائی ہے اِس بات کا آسان سا مطلب ہے اُن کے پاس فلحال اور کوئی آپشن نہیں ہے🙃
لوگ تمہیں چھوڑ دینگے لیکن یاد رکھو ﷲ وہ واحد
ذات جو تمہیں کبھی نہیں چھوڑتی. ♥️ ✨
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں
آج کے دور کا المیہ یہ ہے کہ ہر انسان ریپلیس ہو جاتا ہے!
کبھی دلچسپی ختم ہونے پر
تو کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر
انسان بے وفائی برداشت کرلیتا ہے لیکن بے پرواہی نہیں
بے وفائی اہمیت ختم ہونے کا اور بے پرواہی اہمیت کم ہونے کا نام ہے انسان خاتمہ برداشت کرلیتا ہے کمی نہی
بہن یا بیٹی کو رخصت کرتے وقت یہ بولیں
" ہم تمہیں ایک انسان کے ساتھ بیاہ رہے ہیں
جب یہ جانور بن جائے تو اس کے منہ پر تھوک کر گھر واپس آجانا"
جنازہ شوہر کے گھر سے اٹھنے والی غلیظ اور گھٹیا سوچ کو ختم کریں
تمہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اللہ پاک تمھاری اکثر خواہشات کو رد کرکے تمھیں کتنے غموں سے بچاتا ہے❤
" جب آپ کا دل درد سے بھر جائے آنکھوں میں بے تحاشہ آنسو آ جائیں تو اس رب سے چپکے چپکے باتیں کریں کیونکہ رب سب جانتا ہے"♥️✨
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین"✨❤
زندگی میں سارے تعلقات ختم ہو جائیں ہو جانے دیں لیکن ایک تعلق ہمیشہ قائم رکھیں اپنا اور اللّٰہ کا تعلق ❤
ﺭَﺏِّ ﻫَﺐْ ﻟِﻲ ﺣُﻜْﻤًﺎ ﻭَﺃَﻟْﺤِﻘْﻨِﻲ ﺑِﺎﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ."
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻗﻮﺕ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ
ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ۔
آمین..
دل کفیل، دل سبیل، دل بخیل
راستے قلیل، غم طویل، پهر عزرائیل 🥀
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسی کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈
یااللہ ہمارے ماں باپ پہ اپنا کرم کر ہمارے اور اُن کے گناہ معاف فرما آمین
اور پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے.🌸❤
اللہ عزوجل ہمیں نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.😇🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain