*❤️🥀جب محبت میں مت ماری جائے تو بندہ من چاہے انسان کو خوش کرنے کی لالچ میں اپنی عزت نفس کی دھجیاں بھی آڑا دے تو بھی سامنے والے شخص کو آپ کے کسی جذبے سے رتی برابر فرق نہیں پڑتا* 💔
Shah

میں ہی نہیں میرے فون کا کی بورڈ بھی تمہارا عادی ہو چکا ہے جو فقرے جو لفظ جو جو احساسات جو باتیں صرف تمہارے ساتھ کرنے کا عادی ہوں عادتا بھی ٹائپ کروں تو پریڈکشن میں فورن ان الفاظ کے بعد تمہارا نام نمودار ہو ُجاتا ہے اور میں یہ دیکھ کر مسکرا پڑتا ہوں میرے کی بورڈ میں تمہارے نام کا محفوظ ہونا میری محبت کے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تمہارے نقش میرے دل و دماغ میں اور بھی گہرے کرجاتا ہے اور یہ دیکھ کر دل جیسے سرشار سا ہو جاتا ہے
#ہریرہ_حسن_سید

دکھ ۔ تڑپ ۔ بے بسی ۔ شدت ۔ احساس۔🥀
یہ سب تب تک معائنے رکھتا ہے ہیں جب تک انتظار ہو کسی کا یا پھر کوئی امید۔💔
جب امید اور انتظار کرنا چھوڑ دیں گے آپ کو صبر آجائیگا۔۔😐
اس کائنات کی سب بڑی خرابی یہ ہے کہ انسان ہمیشہ اپنے من پسند شخص کی بانہوں کا قحط زدہ رہا ہے۔۔۔!
🍁میں سراپا بیزاریت ہوں لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ دیتے ہیں🙃🖤
ایک ہی شخص کے ہاتھ میں تھا
میرا کھلنا بھی مرجھانا بھی
شاہ
یار یہ ماں کو مرنا نہیں چاہیے ہے بس اُن کے بعد اُن کی نازوں سے پلی اولادیں رُل جایا کرتی ہیں۔🙃💔
شاہ
جس کے ہونٹوں پہ نہیں الفتِ صحابہؓ کی مٹھاس ۔۔! ❤️
لفظ کیا اس شخص کی سانس بھی زہریلی ھے ۔۔! 🥀
شاہ

یاد رکھیں جو شخص آپ سے محبت کرتا ہو۔
۔وہ آپ کو ذہنی اذیت نہیں دیتا۔۔۔۔وہ آپکی غلطیاں نہیں پکڑتا۔۔۔وہ آپ سے لڑنے کے بہانے تلاش نہیں کرتا۔۔۔وہ آپکے سامنے ایسی کوئی ڈیمانڈ نہیں رکھتا جسے آپ پورا نہ کر سکتے ہوں۔۔۔۔وہ آپکو پریشان نہیں کرتا۔۔۔۔وہ آپکو بے چین نہیں کرتا۔۔۔وہ آپکو اداس نہیں ہونے دیتا۔۔۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ
وہ کبھی آپ کو چھوڑ کر نہیں جاتا
شاہ
ایسا نہیں ہے کہ اب درد نہیں ہوتا 😔
ایسا ہے کہ اب ضبط کرنا آ گیا ہے
پانی کا ایک قطرہ پتھر پہ گرا۔۔۔ پھر دوسرا۔۔۔ پھر تیسرا۔
پھر مسلسل گرتا رہا۔
پتھر کو تکلیف ہوتی تھی آخر کار پتھر میں آر پار سوراخ ہو گیااب پتھر کو تکلیف کا احساس نہیں ہوتا کیونکہ پانی گرتا ضرور ہے لیکن بہہ جاتا ہے انسان بھی ایسا ہی ہے۔
جب شروع شروع میں دکھ ملے تو روتا ہے، شکوہ کرتا ہے ، تڑپتا ہے
کیوں ؟۔ کیا؟۔ کون؟۔ پوچھتا ہے۔۔۔
لیکن آہستہ آہستہ ۔۔۔۔ وہ عادی ہو جاتا ہے ۔
دکھ سہنے کا، برداشت کرنے کا، صبر کرنے کا آنسو خشک ہو جاتے ہیں ۔۔ شکوے ختم ہو جاتے ہیں پھر اسے
کوئ فرق نہیں پڑتا کسی دکھ سےکسی تکلیف سے
شاہ
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص بنتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا
شاہ
پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط ہے
لیکن سنتے رہو. تو
لوگ حدیں بھول جاتے ہیں
Shah Dairy
مجھے بتایا گیا بہت برا ہوں میں
اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا
شاہ
سمندر_کی_طرح_ہے_ہماری_پہچان💯
اوپر سے_خاموش_اندر_سے_طوفان🔥✌💯🥀
*بعض لوگ کہتے ہیں سچ کڑوا ہوتا ہے، سچ کڑوا ہوتا ہے کی رٹ لگا کر ہر طرح کی بد تہذیبی کیئے جاتے ہیں.*
انہیں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اکثر سچ کڑوا نہیں ہوتا بلکہ سچ بولنے والے کا انداز"
اور غلط الفاظ کا انتخاب اسے کڑوا بنا دیتا ہے کڑوی سے کڑوی بات بھی اگر تہذیب اور شائستگی سے کی جائے تو اس میں شیرنی گھل جاتی ہےاسکی سب سے بڑی مثال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ہے جنہوں نے ہمیشہ سچ بولا مگر کبھی کڑوا نہ بولا
🔺 *اگر آپ سچ بولنے کی آڑ میں مخاطب کی دل آزاری* کا سبب بن رہے ہیں تو جان لیجیئے،
*یہ سچ کا پرچار نہیں بلکہ آپ کی انا" کی تسکین کا سامان ہے
شاہ

کبھی کِسی عورت کو اُس کی رضا کے بغیر مت اپنانا، اور اپنا لو تو کبھی اُس سے مُحبّت کی خواہش مت کرنا۔
میں نے عورت کو ہمیشہ بہت کمزور سمجھا تھا مُوم کی گُڑیا کی طرح، لیکن ایک عُمر بَرتنے کے بعد میں نے یہ جانا ہے کہ عورت مُوم ہے یا پتھر، اِس بات کا فیصلہ وہ خودکرتی ہے، کسی دوسرے شخص کو اسے مُوم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا۔ وہ خود چاہے تو محبوب کے اِشاروں کی سِمت مُڑتی رہتی ہے، اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔۔۔!! 🥰
Shah Diary
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain