Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

اور پھر میرے بعد وہ میری لکھی ہوئی "پیج پوسٹس" کو روز پڑھا کرے گی، اور میری تحریروں کو آنکھوں میں سمایا کرے گی
میں جانتا ہوں وہ لمحے اس کے لیے خوشی کے ساتھ ساتھ اذیتوں کی شاموں جیسے ہونگے
میرے الفاظ اُسے ہنسنے کے ساتھ ساتھ گھنٹوں رلایا کریں گی

Huraira_syyed
 

میرا غم سمجھنے کے لیے تمہیں کسی بچے کے ہاتھ سے اس کا پسندیدہ کھلونا چھین کر دیکھنا ہوگا...!!
Shah Dairy

Huraira_syyed
 

کچھ اذیتیں ختم کرنے کے لیے انسان خود کو ختم کرتا ہے اپنی سوچوں کو ختم کرتا ہے اپنے آپ کو برباد کرتا ہے تب جا کر وہ تکلیفیں دور ہوتی ہیں کیونکہ جب آپ ذہنی مریض بنتے ہیں پھر سہی غلط کی پہچان ختم ہوتی ہے اور آپ رلیکس رہنے لگتے ہیں ، جبکہ آپ اندر سے پوری طرح مر چکے ہوتے ہیں ۔🥀🙂
Shah Dairy

Huraira_syyed
 

کِسی کی زِندگی میں وہ غلطی بن کر کبھی بھی شامل نہ ہوں، جِس کے بعد آپ تا عُمر خاموش بددُعاوں کے حِصار میں آ جائیں یہ خاموش بددُعائیں بہت اُوپر تک جاتی ہیں، اور پِھر اِنسان کو نہ مرنے دیتی ہیں اور نہ ہی جینے دیتی ہیں...🙂
شاہ رائٹس

Beautiful People image
H  : میرا چہرہ غموں کی ترجمانی کیسے کرے بچھڑنے والے کے آخری الفاظ تھے خوش رہنا  - 
Huraira_syyed
 

*یہ وہ دور چل رہا ہے جہاں*
*منافقت ، ملاوٹ اور دکھاوے*
*سے پاک اپنی حدود میں*
*محدود شخص متکبّر ، مغرور*
*غصیلہ اور گھمنڈی کہلاتا ہے
شـــــاہ*

Huraira_syyed
 

*تمہیں رشک ہے کہ میرے ارد گرد ہزاروں لوگ ہیں مگر مجھے دکھ ہے کہ میرا کوئی بھی نہیں۔
شاہ

Huraira_syyed
 

*" کچھ لوگ اِتنے عزیز ہوتے ہیں کہ ؛ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہیں کو دیکھنے کے لِیے ترستی ہیں اور ہم صرف اُنہیں کا راستہ تکتے رہتے ہیں* ! ۔ " 🖤🙂
شاہ

جـس دن مجھے تمہاری گود میں سر رکھ کے سونے کا مکمل حق مِل جائے گا ناں ہـمـدم اس دن میں اپنے پاس پڑی تمام نیند کی گولیاں کُوڑے دان میں پھینک دونگـا
شاہ
H  : جـس دن مجھے تمہاری گود میں سر رکھ کے سونے کا مکمل حق مِل جائے گا ناں ہـمـدم - 
Huraira_syyed
 

میری ذات سے لاکھ اختلاف سہی
مگر
مجھ سے بچھڑنے والے میری وفا کی گواہی دیتے ہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

" انگلینڈ پاکستان سے فائنل جیت کر ورلڈ کپ تو اپنے ہاں لے جانے میں کامیاب ہو گیا ہے , لیکن وہ اپنی ایک مہان چیز یہیں چھوڑ گیا ہے , کاش کہ اسے بھی اپنے ساتھ ہی لے جاتا ۔"

Huraira_syyed
 

اور پھر میں مکمل خاموش ہوگیا ۔۔۔۔
اتنا خاموش کہ خود کو بھی کبھی سنائی نہیں دیا۔۔۔۔۔
شاہ

Huraira_syyed
 

*بعض باتوں کو جانے دینا ضروری ہوتا ہے* ۔
چھوڑ دینا ، بھول جانا ، لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کوئی نشان زدہ تاش کے پتے سے نہیں کھیلتا ۔
کبھی ہم جیت جاتے ہیں کبھی ہم ہار جاتے ہیں ۔ معاوضہ کی کوئی امید نہیں رکھتے،
نہ تو یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری کوششوں کو سراہا جائے گا!!
اور نہ ہی یہ امکان ہوتا ہے کہ ہماری صلاحیتوں یا محبتوں کو تسلیم کیا جائے گا۔🦅
بحرحال زندگی کا دائرہ مکمل ہوتا ہے فخر سے کریں حکمت یا حماقت سے کریں۔
اپنے نظریہ پہ ڈٹ جائیں، اپنی پہچان اپنی آزادی کے لیے کہیں سے بھی بس شروع کردیں اس کے اثرات نظرآئیں گے ، اپنے حصے کا کام کرتے جائیں ،ربِ کائنات کوشش اور خلوص دیکھتا ہے،نتیجہ اس کی مرضی اور رحمت پہ منحصر ہے۔
ہم انسان ہیں اورانسانیت کی بقاء،سلامتی وترقی کے لیے اپنے حصے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
شاہ

Huraira_syyed
 

جس مرد کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو
اسے خاموش رہنا چاہئے ۔۔۔
کیونکہ۔۔۔۔!🫡
اس کی خوش اخلاقی معشوقاؤں کو جنم دیتی ہے۔۔😁
زاہ

Huraira_syyed
 

میں صرف گفتگو پہ غور کرتا ہوں ,,,سامنے والے کا معیار مجھے خود بخود سمجھ میں آجاتا ہے.
سید

Huraira_syyed
 

موجودہ زندگی کا سب سے بڑا بلنڈر سوشل میڈیا ہے جس نے لوگوں کی زندگیوں کو ہپنا ٹائز کر دیا ہے آج کے انسان سوشل میڈیا کو کنٹرول نہیں کر رہے بلکہ سوشل میڈیا انسانوں کو کنٹرول کر چکا ہے!!!!! ہر ذی روح انسان اس کے آگے اپنے اعصاب پر کنٹرول کھو رہا ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

مجھے اکثر لوگ یہ کہتے رہتے ہیں کہ آپ بہت پسند ہیں میں عموماً ان کا شکریہ ادا کرکے خاموش ہوجاتا ہوں مگر آج انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کو میں پسند نہیں ہوں بلکہ آپ کو میرا يہ امیج یا تصوراتی خاکہ پسند ہے جو ان تحریروں کے ذریعے آپ تک منتقل ہوا ہے ۔۔
میں حقیقت میں کیسا ہوں
میرا مزاج میرا اخلاق عادات و اطوار کیسے ہیں؟
یہ آپ قطعی نہیں جانتے مجھے فی الواقع جاننے کا دعویٰ یا تو میرے ماں باپ بہن بھائی دوست کرسکتے ہیں یا پھر وہ لوگ جو مجھ سے قریب رہے ہوں مجھ سمیت دیگر جتنے لوگوں کی آپ پوسٹ پڑھتے ہیں یا سوشل میڈیا کے ذریعے جانتے ہیں اگر ان کے گھر والوں سے ان کا اخلاق پوچھا جائے تب معلوم ہو کہ عمل کی دنیا میں ان کا کردار کیسا ہے؟
اس سوشل دنیا سے دھوکہ نہ کھائیں لہٰذا سراب کو بہشت سمجھنے کی بجائے جو حاصل ہے اسکی قدر کریں
شاہ

Huraira_syyed
 

" راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ۔۔۔
، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔
🥰🥰🥰
ہوتا ہے، ۔۔۔۔۔ ایسا بھی۔۔۔۔ 😊
ضروری تو نہیں کہ غم آئیں تو انسان مر ہی جائے ۔۔۔ کبھی کبھی ۔۔۔۔ انسان مضبوط بھی تو ہو جاتا ہے۔۔۔ بس زبان کا ذائقہ تھوڑا بدل جاتا ہے ۔۔۔
😊🥀
شاہ

Huraira_syyed
 

ریزہ ریزہ ہے عکس میرا تو حیرت یہ ہے۔۔۔
میرا آئینہ سلامت ہے تو ٹوٹا کیا ہے ؟؟؟؟؟؟
شاہ

Beautiful People image
H  🔥 : وہ میرے بازو پہ سر رکھ بڑے ناز سے سوئے میں نے اپنی دھڑکنیں روک لیں اسکی -