اور پھر یوں ہوا 🖤🍁
مجھے خوشیوں میں نہیں درد میں سکون ملنے لگا😌 😊
💔
شاہ
کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے
اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کا دل چاہتا ہے
لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیان کر سکیں
اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں
اپنے کرب کو لفظوں میں بیان کرنے کے لئے الفاظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں
اور پھر پتا ہے کیا ہوتا ہے؟
جب انسان کی ایسی حالت ہو جاتی ہے تو
وہ دکھ وہ اذیت اداسی بن کر آپ کے اندر ہی دل کے کسی کونے میں بیٹھ جاتی ہے
پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی
اس خوشی میں بھی ایک چبھن ہوتی ہے
آپ ہنستے تو ہیں
لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتیں
پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمن کریں نہیں کر پاتے
دوسروں کو مطمن کرنا بہت آسان ہے کہ ہم خوش ہیں
لیکن اپنے آپ کو
اپنی ذات کو مطمئن کرنا
اور خود سے لڑنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے
#HURAIRA
*یہ بھی ایک بڑی اذیت ہے خدایا*
*کہ مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں __🥀🖤*
مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں ذہن کو رحم کیوں نہیں آتا جسم پر
#ہریرہ_حسن_سید
وہ میرا سکون ہوتے ہوئے بھی میرے لیے درد کا باعث ہے
شاہ
ختم ہوگئے رابطے ان لوگوں سے بھی
جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے
شاہ

عورت جس مرد کو متاثر کرنے کے لئے مہنگے کپڑے پہنتی ہے، وہی مرد اسے ننگا دیکھنا چاہتا ہے۔
کڑوا سچ
شاہ

! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی۔۔
تلے ہیں مجھ پے وہی انگلیاں اٹھانے کو۔۔
۔۔!!!
شاہ
میں سراپا بیزاریت ہوں
لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ دیتے ہیں
Shah

اگر انسانوں پر گزر نے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے
ماتھے پہ لکھی ہوتی تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پہ
تمہیں رحم آ تا ۔۔۔🍁🖤
شاہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چند لفظوں میں کھل جاؤں اتنا آسان نہیں ہوں
شاہ
بہانے کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کے بس اتنا کہہ دیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں رہی
شاہ
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
HASSAN
فقط اک لمحہ لگتا ہے اور مان ٹوٹ جاتے ہیں
شاہ
Damadam logout
ALLAH HAFIZ All
مقدر میں ہر خواہش کے جنازے لکھے ہیں
شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain