مختصر یہ کی میری ہر اذیت کی وجہ میرے ہی انتخاب ہیں
شاہ
درد سب کے ایک جیسے ہیں مگر حوصلے الگ الگ ہیں
کوئی بکھر کر مسکراتا ہے تو کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ہے ❤❤️❤️
شاہ
" وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سُن کر تُمہاری آنکھ سے نِکلے گا ، بس وہی میری مُحبت کا کُل اثاثہ ہوگا " 🙂🖤
شاہ
ایک وقت تھا جب مجھے رونقیں پسند تھیں سب سے بات کرنا پسند تھا ہنستے رہنا پسند تھا مگر اب وحشت ہوتی ہے انسانوں سے ان کی باتوں سے ان کے رویے سے ان کے قریب ہونے سے اب مجھے ہنسنے کی بجائے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہیں اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم کرنا پسند ہے مجھے خود کو اذیت دینا پسند ہے معلوم ہے یہ جو لوگ زندگی سب سے سے زیادہ قریب ہوتے ہیں نا سب سے اذیت یہی لوگ بچھڑ کے دیتے ہیں ان کے الفاظ ان کی تہمتیں جدائی کی اذیت سے زیادہ دردناک ہوتی ہیں
💔 💔 Hur Ri 💔 💔
اس کی ماں فوت ہوگئی تھی محلے کی عورتیں جمع ہوئی غسل دینے کے لئے ۔ میت کو ان کے حوالے کیا۔ خود گھر میں روئی اٹھانے گیا کہ عورتوں کو دے دوں کہ غسل دیتے وقت کان ناک وغیرہ میں رکھیں۔ جیسے کمرے میں داخل ہوا تو بے ساختہ اس کے منہ سے نکلا
ماں! روئی کہاں رکھی ہے ؟؟؟؟
😭😭😭😭😭😭
ماں عظیم ہے۔۔ ان کی قدر کریں ۔۔
Miss u maan shah
سنو جب میں ڈائری پر تمھارے لئے دل میں ابھرنے والے جذبات کو تحریر کر رہا تھا نا جو لفظ سب سے پہلے لکھا وہ تھا مان اور یہ لکھتے وقت میں بھول گیا کہ مان تو ٹوٹ جاتا ہے
شاہ
*غلطیوں کو مـان لینا آپکو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے,,,,, اگر آپ کو زندگی میں سکون چاہیے تو اکیلے بیٹھیں ، اپنے ہر عمل پر نظر ڈالیں ، جو جو غلط کیا وہ تسلیم کرتے جائیں....!!!*
*خود سے کہیــں "ہاں یہ مجھ سے غلط ہوا ہے" کوئی بہانہ نہیــں,,,, کسی پر الزام نہیــں,,,, خود سے سچ بولنا ہے,,,,,, اللّٰــــــہ سے معافی مانگیـں,,,,, جہاں غلطی ٹھیکــــــ کرنے کی گنجائش ہے آگے بڑھیـں اور ٹھیکــــــ کریں,,,,, آپ پر سکـون ہو جائیــں گے....!!!*
*اپنی نظروں میں گرا ہوا شخص کبھی سکون حاصل نہیــں کر سکتا جبکہ سکـون سے بڑی کوئی چیز نہیـــں...!!!*
*"غلطیوں کو مان لینا آپکو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے"...!!!*
#ہریرہ_حسن_سید
میں پاگل ہوں کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی بات محسوس کرتا ہوں
جتنی محبت دوسروں کو دیتا ہوں اتنی کی ہی امید رکھتا ہوں
عزت راس نہیں آتی مجھے لوگ ایسا کہتے ہیں حالانکہ ان کو پتا ہی نہیں عزت مان کسی کو دیتے کیسے ہیں
میں اپنی بڑی بڑی خوشیوں سے اپنے ہاتھوں سے دستبردار ہو جاتا ہوں لیکن چھوٹی چھوٹی خوشیوں پہ میں چیختا ہوں
میں اچھا ہوں جب تک میری زبان پہ جی ٹھیک ہے ہوتا ہے
میں اپنی انا قربان کر دیتا ہوں لیکن عزت نفس پہ میں آنچ نہیں آنے دیتا
میں جھک بھی جاتا ہوں غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی پھر بھی بے رخی میرے منہ پہ ماری جاتی ہے شاید یہ میرا حق ہوتا ہے مجھے دیا جاتا ہے
حساس لوگوں میں نہایت بے حس لڑکا ہوں
سب صحیح کرتے ہیں میں غلط سمجھتا ہوں
میں پھر بھی سب کو خوش لگتا ہوں کیونکہ میرے پاس کونسا احساس ہے جو میں محسوس کر سکتا ہوں
#_ہریرہ_حسن_سید

لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے ..!!
اےبنتِ حوّا !!! ✨
مگر انتخاب اسی کا کرنا جو تمہاری چادر کا بھی خیال کرے
اپنوں کے ڈسے اور ستائے ہوئے لوگ
غیروں پر اعتبار کمال کا کرتے ہیں
شاہ
دل دکھانے والے ہمیشہ دل کے قریب ہوتے ہیں
شاہ
مجھے بھی ایک شخص ضروری تھا مگر خیر.....
شاہ
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیجئے پھر چاہے وہ روئیں، چیخیں، چلائیں یا پھر مر جائیں💯🔥
شاہ
اور میرا شمار اُن لوگوں کی فہرست میں ہوتا ہے
جن کو کھو کر ........... کبھی کوئی پچھتایا ہی نہیں🖤🥀
Reality. 😌🥺
"_جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی۔۔۔ خواہ وہ محبت ہو ، عداوت ہو، لہجہ، لمحہ یا پھر کوئی انسان۔۔۔!!
شاہ
وہ لڑکا اندر ہی اندر مر چکا ہے وہ کم عمر لڑکا اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ ایک ضعیف العمر مرد جیسے لگنے لگا ہے وہ لڑکا جو کبھی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی باتیں کیا کرتا تھا نا جانے اُسے کیا ہو گیا ہے کہ رات بھر جاگتا ہے شاید اسے اب خوابوں سے نفرت ہو گئی ہے وہ لڑکا جو کبھی اپنی دوستوں کے ساتھ چھوٹی چھوٹی یادیں بناتا تھا ناجانے کیا ہو گیا ہے کہ اب کمرے میں قید رہنا چاہتا ہے
وقت کی توڑ پھوڑ نے اُسکو بدل دیا ہے
جس نے "محبت" میں اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہو ، اس سے بے وفائی کرنا گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ 🙃💔
شاہ
ہم اب زمین کی گہرائی بھی بتا دیں گے
تمھارے پاؤں کے نیچے جو آ گئے ہیں ہم
شاہ
ہمارے جیسوں کیلئے کسی نے قبر پر آ کر پھول نہیں ڈالنے اور نہ ہی ہماری پیشانی کسی کے لمس یا بوسے کیلئے بنی ہے ہم جیسوں کیلئے کوئی منتظر نہیں ہوتا کوئی آنکھیں راہ نہیں تکتی ہیں ہم جیسوں کیلئے کوئی بار بار گھڑی نہیں دیکھتا۔ ہم جیسے فقط مسکرا کر ہر منظر سے خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔🙃شاہ
زندگی میں کسی اور کا انتظار مت کیجئیے کہ کوئ اۓ گا اور آپسے محبت کرۓ گا ، اپکو کچھ خاص محسوس کرواۓ گا۔
اپنی فکر خود کیجئیے
اپنے آپ سے خود محبت کیجیے۔۔
کبھی خود ہی خود کو وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیے۔۔
کبھی آیک کپ آچھی سی چاۓ بنائیے
سب سے زیادہ پسندیدہ کپ میں ڈالیئے
اور گھر سےسب سے زیادہ حسین اور پُرسکون گوشے میں بیٹھ کر انجواۓ کیجئیے۔
شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain