Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں ۔۔
راستہ بھی ،مزاج بھی ، رشتہ بھی ،کتاب بھی اور الفاظ بھی ۔۔
شاہ

Huraira_syyed
 

مجھ سے پوچھ ذرا ماں کا درد کیا ہوتا ہے
میں روز ملتا ہوں ان سے آنکھ کھل جاتی ہے اور دیدار ختم ہوجاتا ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

محبتوں میں لوگ ہمیں بدلنا کیوں چاھتے ہیں؟
کیا ایسا کوئی انسان نہیں ہوتا جو ہمیں،ہم جیسے ہیں کی بُنیاد پر دل و جاں سے قبول کر سکے..؟🙂
شاہ

Huraira_syyed
 

نئی بنیادیں وہی لوگ بھر سکتے ہیں جو اس
راز سے واقف ہوں کہ پرانی بنیادیں کیوں
بیٹھ گئیں تھیں.!!
شسہ

Huraira_syyed
 

میرے پاس ایک ایسا شخص ہے...
جو مجھے کسی کام کے لیے "نا" نہیں کہتا جو مجھے گھنٹوں
سن سکتا ہے اکتائے بغیر...!
جو مجھے مسکراتا دیکھ کر سارے غم بھول جاتا ہے جسے دنیا میں
اپنے والدین کے بعد میں عزیز ہوں وہ انمول ہے۔.....
مختصر یہ
ہے کہ سراپا محبت ہے، سراپا خلوص ہے.
شاہ

Huraira_syyed
 

سنیں مجھے تین باتیں ناپسند ہیں
ہر لڑکے کی پوسٹ لائک کرنا ہر لڑکے کو کمنٹ
کرنا اور ہر ل٥کے کو ٹیگ کرنا
A silent msg for someone special
شاہ

Huraira_syyed
 

ہم کسی بھی معاملے کی کوئی سی بھی توجیہہ دے کر سامنے والے کا منہ بند کر سکتے ہیں ـ سچی وجہ، جھوٹی وجہ ۔۔۔۔۔ ہم جواب دینے سے انکار بھی کر سکتے ہیں مگر اصل جواز وہ ہے جو ہم اپنے آپ کو دیتے ہیں، جب ہم خود سے ہمکلام ہوتے ہیں ـ جب ہمیں خود کو بتانا ہوتا ہے خود کو سمجھانا ہوتا ہے ـ دوسروں کو مطمئن کرنا آسان ہوتا ہے مگر اپنی روح کی طمانیت ۔۔۔۔ ہم اسے قائل کریں تو بات ہے ـ
شاہ

Huraira_syyed
 

جن مردوں کے لیئےمحبت صرف لباس اتارنے کا نام ہو۔۔ ان کی نظر میں اپنی محبوبہ اور طوائف میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔۔ ایسےمرد کبھی بھی اچھے شوہر نہیں بن سکتے
شاہ

Huraira_syyed
 

بس اب چپ رہتا ہوں کوئی ہنسا دے تو ہنس دیتا ہوں کوئی ہم کلام ہوجائے تو بول لیتا ہوں ورنہ بس چپ رہتا ہوں💔💯
شاہ

Huraira_syyed
 

شاید اس کا دل مجھ سے بھر گیا ہو۔۔۔
ورنہ یوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے۔۔۔
اپنی ہی انا میں دونوں چپ ہیں وگرنہ۔۔۔
یہ رویے محبت کے ضابطوں میں نہیں آتے۔۔۔
شاہ

Huraira_syyed
 

جنہیں بتایا ہُوا تھا تیری وفاؤں کا ،
اُنہیں میں کیسے بتاؤں تُو مُجھ کو چھوڑ گیا
شاہ

Huraira_syyed
 

قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر
میں ایک شخص کو دل سے لگاۓ پھرتا ہوں
شاہ

Huraira_syyed
 

مجھے خوف کیا موت کا
میں تو زندگی سے ڈر گیا
شاہ

Huraira_syyed
 

کسی کو جانا ہے
استحقاق سے جاۓ
باقی رہے ہم ؟؟؟
ہم ریت کا ڈھیر ہیں
نے سوچا ہوا ہے
ہوا تیز چلی تو بکھر جانا
شاہ

Huraira_syyed
 

زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہےکہ ہم کم ظرف اورمنافق لوگوں پر اپناخلوص ضائع کر دیتے ہیں
شاہ

Huraira_syyed
 

آگ سے سیکھ لیا ہے یہ قرینہ ہم نے
بجھ بھی جانا ،تو بڑی دیر سلگتے رہنا .
جانے کس عمرمیں جائے گی یہ عادت
اپنی ۔
روٹھنا اس سے، تو اوروں سے الجھتا
رہنا۔
◦•●◉✿Shah✿◉●•◦

Huraira_syyed
 

نظر انداز کرتے ہو اتنی شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے
شاہ

Huraira_syyed
 

میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا۔ ۔ ۔ کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ ۔ ۔ پھر مجھے اس کی محبت عطاء کر کے ڈر بٹھا دیا گیا۔ ۔ ۔ میں کئی سال اس کو کھونے سے ڈرتا رہا پھر ایک دن اس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا۔ ۔ ۔ میں اب بھی ڈرتا ہوں مگر ۔ ۔ ۔ کسی کو کھونے سے نہیں رشتے بنانے سے اب ڈرتا ہوں۔
شاہ
شاہ

Huraira_syyed
 

ہاں میں ابنارمل ہی تو ہوں
مجھے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رونا آجاتا ہے
میں نہ ہنسنے والی بات پہ قہقے لگا کے ہنستا ہوں
ہاں میں ابنارمل ہی ہوں مجھے اپنے پسندیدہ لوگوں کا اگنور کرنا رولاتا ہے
میں ان لوگوں کی وجہ سے کئی کئی راتیں سو نہیں پاتا جو لوگ مجھے اذیت میں ڈال کے خوب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں
ایک بات کہوں اب مجھے جو مرضی کہو
ذہنی مریض،ابنارمل،پاگل،جو مرضی
مجھے رتی برابر بھی پرواہ نہیں اب میں بے بھی خود کو لاپرواہ بنا لیا ہے
شاہ

Huraira_syyed
 

میں وہ انسان ہوں جو ہر رشتے کو کھونے سے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتا ہوں اور آخر میں روند دیا جاتا ہوں
Hur Ri