جھگڑا صرف اتنا ہے
کہ محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا حاصل ہو یا لاحاصل مگر رہے صرف ہمارا کیونکہ جس سے عشق ہو جاتا ہے اسے پھر تقسیم نہیں کیا جاتا۔
شاہ
مجھے دنیا کا سب سے مشکل کام من پسند شخص کو بھلانا لگتا ہے 🥀
شاہ
اگر میں اچانک منظر سے غائب ہو جاؤں تو کن الفاظ میں یاد رکھیں گے آپ لوگ مجھے شاہ
جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا
دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ہے کہ
پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے اتر جائیں
ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے گنوا دیں گے۔۔۔
جو آپ بنا کسی سہارے کے بہت خوبصورتی سے گزار سکتے ہیں
شاہ
اُس شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہے ناں جس نے خود کو تمہارے سپرد کیا ہو اور آخر میں تم اس سے بیزار ہو جاؤ تنگ آجاؤ رابطہ ختم کرلو اور آخر میں بولو مجھے آزاد کردو شاہ
مجھے اپنی قبر کی تختی خود لکھوانے کا موقع ملا تو میں یہ وصیت کروں گا خود سے تھکا ہارا ایک شخص یہاں سو رہا ہے دعائے مغفرت کرتے ہوئے جائیے گا.🙂
#پتھر_دل..
ہم چھوٹی سی عمر میں تھکے تھکے سے لوگ
شاہ
ہم جیسے انا زاد اُداسیوں کی زد میں آ کر
تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں پُکاریں گے..!
شاہ
_ " ہمارے نام کے صدمے کسی نے جھیلنے کب ہیں ،
سو ہم جیسوں کو مر جانے میں دشواری نہیں ہوگی۔
شاہ
جب کوئی تم سے محبت نہیں کرتا تو تمہیں اس بات کا اندازہ ہو ہی جاتا ہے، خواہ وہ تمہیں نہیں بتاتا لیکن پھر بھی تمہاری روح اس بات کو محسوس کر ہی لیتی ہے کیونکہ بےحسی ایک ایسی چیز ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا.
شاہ
شادی شدہ آدمی گھر اخبار پڑھ رہا تھا۔ اچانک اُس کی نظر ایک لیڈیز سوٹ کے اشتہار پر پڑی۔ لکھا تھا آج ہی خریدیں اور %50 بچائیں۔
اُس نے ادھر اُدھر دیکھا اور پھر اشتہار کو پھاڑ کر %100 بچا لیئے:-
😄😃😀😄
میرا آپ سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو
ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نا مِلیں
لیکن آپ میرے تَخیل میں ہمیشہ رہیں گے آپکو کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔
یہاں تک کہ آپ بھی نہیں....! - "
شاہ
میرے چہرے پہ تمہیں صبر دِکھے گا لیکن
درد ایسا ہے میری جاں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں

ہمارے من پسند شخص میں اتنی اہلیت تو ہونی چاہیے
"کہ" خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے❤️
شاہ
رکھو اپنے پاس تاویلیں وضاحتیں
فرصت طلب نہیں توجہ طلب ہوں میں
شاہ
`° مختصر یہ کہ میری ہر ازیت کی وجہ میرے ہی انتخاب ہیں ۔😓
شاہ
`° پھر زندگی کو سنبھالنا مشکل نہیں ہوتا ،جب آپ کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہ ہو ۔
شاہ
`° قدر کیجئے ایسے رشتوں کی جو آپ کے سینے کے اوپر پہنی جیب کی بجائے سینے کے اندر دھڑکتے دل میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔🌸
شاہ
چاہتا وہ تھا مگر میں نے چھوڑا ہاتھ
اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی ہے میں نے
شاہ
سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے
زمانہ ہی چیخ اٹھا کتنے بدتمیز ہو تم
شاہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain